Page 75 of 75

Posted: Sun Jul 12, 2009 9:13 pm
by چاند بابو
اچھی بات ہے روز ہی حاضری لگوانا چاہئے ویسے آپ رضی بھیا کو ہماری بھابھی کی سوکن کہ سکتے ہیں کیونکہ یہاں بھی ہر روز حاضری لگوانا پڑتی ہے اور اگر نہ لگوائی جائے تو یہاں بھی کان پکڑوادیئے جاتے ہیں۔ گھر کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

Posted: Sun Jul 12, 2009 9:27 pm
by شازل
رضی بھیا سنا آپ نے یہ چاند بھیا کیا کہہ گئے ہیں :P

Posted: Mon Jul 13, 2009 9:33 am
by رضی الدین قاضی
شازل بھائی یہ چاند بھائی کیا جانے بیگم سے کان پکڑوانے میں کیا مزہ ہے۔
رہی بات میری تو میں یہاں بہ طور ایک استاد اپوائینٹ کیا گیا ہوں، سو اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہوں۔ :D :D :D

Posted: Mon Jul 13, 2009 4:40 pm
by چاند بابو
جی استاد ہی مقرر ہوئے ہیں لیکن اس استاد کی حیثیت تقریبا وہی ہے جو میں نے اوپر بتائی ہے۔

Posted: Tue Jul 14, 2009 7:53 am
by رضی الدین قاضی
شکریہ میری حیثیت یاد دلانے کا ۔

Posted: Tue Jul 14, 2009 3:25 pm
by dxbgraphics
السلام عليكم. حاضري رجسٹر كهاں هے بھئي ميں نے اپني پهلي حاضري لگاني هے.
مع السلام . محمد صديق

Posted: Tue Jul 14, 2009 4:31 pm
by چاند بابو
اسلام علیکم
محمد صدیق صاحب آپ کو اردونامہ کی خوبصورت محفل میں‌تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی حاضری بار بار لگا دی گئی ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ آپ تعارف والے دھاگے میں جا کر اپنا تعارف کروا دیں تاکہ ہم لوگ آپ کے بارے میں مزید کچھ جان سکیں اور باہمی گفتگو میں آسانی رہے۔

Posted: Tue Jul 14, 2009 10:44 pm
by مجیب منصور
محترم محمد صدیق صاحب
Image

Posted: Wed Jul 15, 2009 9:36 am
by رضی الدین قاضی
خوش آمدید محترم محمد صدیق صاحب۔۔
آپ کی حاضری لگا دی گئی۔ امید ہے آپ روز یہاں تشریف لایا کریں گے۔

Posted: Wed Jul 15, 2009 6:26 pm
by چاند بابو
اسلام علیکم

رضی بھیا اس سے پہلے کہ میری حاضری لگے میں ایک بات عرض کروں۔ حاضری رجسٹر کے 100 صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔ ہماری ڈیٹا بیس اس سےزیادہ بوجھ نہیں اٹھا سکتی ہے اور کافی سلو ہو جاتی ہے میرے خیال میں اب ایک نیا حاضری رجسٹر کھول لیا جائے تاکہ اس حاضری رجسٹر کو تالہ بندی کا شکار کیا جا سکے۔

تو چلئے میری حاضری لگایئے اور اس کے بعد ایک نیا حاضری رجسٹر بنایئے اور پرانے رجسٹر پر تالہ ڈال دیں۔

Posted: Wed Jul 15, 2009 11:26 pm
by مجیب منصور
تمام احباب کی حاضری لگادی گئی
چاند بابو بھائی رضی بھیا تو صبح کو پہنچیں گے
اس کارخیر کی تکمیل میں‌ہی کررہاہوں
اب نیا حاضری رجسٹر کھولدیا گیا ہے
یہ رجسٹر اب مقفل ہواچاہتاہے

Re: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

Posted: Tue Apr 20, 2021 3:30 am
by مجیب منصور
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ

آپ سب کا جانا پہچانا پرانا ساتھی پرانا پاپی, ماٹھو مار ڈاکٹر پپو صاحب کا پیشنٹ, دلبروں کے دلبر چاند مامو, ماجد چوہدری صاحب کا پرانا وفادار آپ کا اپنا
مجیب منصور حاضر ہوچکاہے.

Re: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

Posted: Wed Apr 21, 2021 2:03 am
by چاند بابو
خوش آمدید مجیب منصور بھیا، بہت خوشی ہوئی آپ ایک بار پھر سے اردونامہ پر تشریف لائے۔
آپ آئیں ہم ایک کیا ہزار دھاگے نئے کھولنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔