کون آئے گا میرے بعد

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:چلو مار کو بھول جاؤاب عید کے قریب میں ہے s;mi;i;e
مطلب عید پر قربان کرنے کا پروگرام ہے جناب کا :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:میں تو سوچ رہی بلال احمد کے نام ایک بڑا سا اشتہار دے دوں اخبار میں

تلاش گمشدہ b:e:a:t والا
تلاش گمشدہ کا اشتہار پڑھ کر میں خود ہی چلا آیا سوچا سب کو زہمت ہوگی ]:) ]:) ]:)
زحمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہمت نہیں
تو کیا اشتہاار کی فیس سے بچ گئے آپ ۔۔۔۔۔
ویسے آپ ہی کے آفیس بھیجنا تھی ہمیں فیییییییسس کا بل۔۔۔۔ be;a be;a
Last edited by اضواء on Tue Nov 01, 2011 7:19 pm, edited 1 time in total.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:چلو مار کو بھول جاؤاب عید کے قریب میں ہے s;mi;i;e
مطلب عید پر قربان کرنے کا پروگرام ہے جناب کا :o :o :o :o
تو کیا ابھی تک اسی سوچ میں ہو آپ be;a be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

اضواء جب بکرا خود قربان ہونے کو تیار ہے تو ہم کون ہوتے ہیں روکنے والے۔
میرے بعد اگر یہی بکرا آ جائے تو پھر بات بنے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اضواء جب بکرا خود قربان ہونے کو تیار ہے تو ہم کون ہوتے ہیں روکنے والے۔
میرے بعد اگر یہی بکرا آ جائے تو پھر بات بنے۔
آئے گا تو یہ بکرا ہی لیکن یہ اتنی جلدی قربانی والے ہاتھوں کے ہتھے نہیں چڑھنے والا l:a:r:a:i

میرے بعد چن جی ہی آجاویں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

رضا مندی نہیں تو بھی

ویسے قربانی زبردستی بھی لے جا سکتی مشکل کی کی باات نہیں h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by علی عامر »

صبح بخیر ۔۔۔ r:o:s:e

b:e:a:t be;a کہاں تھے اتنے دنوں سے p:a:t:a:i
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

صباح النور r:o:s:e

کون کہاں تھے be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:صبح بخیر ۔۔۔ r:o:s:e

b:e:a:t be;a کہاں تھے اتنے دنوں سے p:a:t:a:i
ہائے صبح صبح تھانیدارنی کیلئے ایسے الفاظ بولتے ہوئے زرا بھی ڈر نہیں لگا :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
علی عامر wrote:صبح بخیر ۔۔۔ r:o:s:e

b:e:a:t be;a کہاں تھے اتنے دنوں سے p:a:t:a:i
ہائے صبح صبح تھانیدارنی کیلئے ایسے الفاظ بولتے ہوئے زرا بھی ڈر نہیں لگا :fubar: :fubar:

چلو اچھا ہوا اپنوں میں کوئی غیر تو نکلا s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

لیں ہم تو آگئے اب کوئی آئے نا آئے مگر رضی بھائی آئیں‌
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

رضی بھیا آجائیے .. ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:رضی بھیا آجائیے .. ;fl;ow;er;
آجائیے آجائیے جلدی سے کہیں کوئی اور نہ آجائے :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

بلال بھائی کسی پر پابندی نہیں ہے

کوئی بھی آئے آپ آجائیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

اگر میں آگئی تو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

جی آیاں نوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

بولے تو کیاا :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

خوش آمدید
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

s;mi;i;e s;mi;i;e
آپ کا شکریہ... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”