"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

پپو wrote:
بلال احمد wrote:
پپو wrote:تو جناب آج چھٹی کرکے خود کوہی مل آئیں
پپو بھائی خود کو ملنا اگر اتنا آسان ہوتا تو پھر سبھی لوگ اتنے اداس نہ ہوتے
[center]
جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں اور زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں
[/center]

:clap: :clap: :clap: بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

باقی کے سب کدھر ہے :tmi:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

کچھ ادھر ہیں اور کچھ اُدھر ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

اچھا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

کچھ ادھر بھی ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

اب جس کے جی میں اے وہی پاے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by افتخار »

آپ نے دل کو جلا کر تو سامنے رکھ اب اللہ کی خیر کرے.

عامر بھیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

افتخار wrote:آپ نے دل کو جلا کر تو سامنے رکھ اب اللہ کی خیر کرے.

عامر بھیا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

رضی بھائی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

رضی بھیا ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

رضی بھائی تو عرصہ ہوگیا غائب ہی رہتے ہیں، کوئی ان کی خیر خبر بھی لائے :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:رضی بھائی تو عرصہ ہوگیا غائب ہی رہتے ہیں، کوئی ان کی خیر خبر بھی لائے :( :(
{أضواء} wrote:جی جی رضی بھیا سے بات ہوئی ہے اور
آپ سبکا سلام بھی رضی بھیا تک پہونچ گیا

کہتے ہیں کے گھر کی تعمیر کا اہم حصہ مکمل ہوگیا ہے

ابھی انہیں دس پندرہ دن لگیں گے ...

وہ بھی بہت بیقرار ہے واپسی کیلئے ...

اور سبکو سلام دعاء کہیے ہیں .. قبول ہوئے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
{أضواء} wrote: a.a

رضی بھیا سے آج بات ہوئی ہے r:o:s:e

اُنھوں نے آپ سبکو سلام دعاء بھجوایا ہے ...

اور وہ بہت ہی مصروف ہے اپنے نئے گھر کی

تعمیر میں انہیں وقت نہیں مل رہا ہے

اس لئیے بہت ہی کم کم آتے ہے

کہتے ہیں کے بہت ہی جلد

ہم سب کے ساتھہ رہنے کی کوشش کرینگے

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

اطلاع بخیر پہنچانے کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

ارے اضواء یہ تو بہت پرانی بات دہرا رہی ہیں آپ۔
حال کی خبر دیجئے ماضی تو ہم جانتے ہیں۔
کیا مکان ابھی تک اٹکا ہوا ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

رضی بھیا سے بات کرنے کے بعد آپ کواطلاع مل جائیگی...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

آج تو حاضری لگی ہے رضی بھائی کی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e جی جی s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
رضی بھیا کی واپسی مبارک ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

[center]میں وہی ہوں جسے تم دوست کہا کرتے تھے
دن میں 100بار میرا نام لیا کرتے تھے

آج کیا بات ہے کہ مجھ سے خفا بیٹھے ہو
کیا کسی اور کو دوست بنا بیٹھے ہو

فاصلے اتنے تو پہلے نہ ہوا کرتے تھے
میں وہی ہوں جیسے تم دوست کہا کرتے تھے

تم اگر بھول گے تو کوئی بات نہیں
زخم تو پہلے بھی اس دل پہ لگا کرتےتھے

میں وہی ہوں جیسے تم دوست کہا کرتے تھے
دن میں100بار میرا نام لیا کرتے تھے
[/center]

[center]خاص ترین کے نام[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]میں وہی ہوں جسے تم دوست کہا کرتے تھے
دن میں 100بار میرا نام لیا کرتے تھے

آج کیا بات ہے کہ مجھ سے خفا بیٹھے ہو
کیا کسی اور کو دوست بنا بیٹھے ہو

فاصلے اتنے تو پہلے نہ ہوا کرتے تھے
میں وہی ہوں جیسے تم دوست کہا کرتے تھے

تم اگر بھول گے تو کوئی بات نہیں
زخم تو پہلے بھی اس دل پہ لگا کرتےتھے

میں وہی ہوں جیسے تم دوست کہا کرتے تھے
دن میں100بار میرا نام لیا کرتے تھے
[/center]

[center]خاص ترین کے نام[/center]

:clap: :clap: :clap:

بہت خوب

آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

v;g v;g
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”