"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:بلال احمد کدھر بھاگ گئے !!!!!!
بےچارہ بلال بھاگ کر کہاں جائے گا ہر پاسے تے پولساں پھردیاں نیں :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

مدرس بھیا کدھر ہے ؟؟؟؟؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:بلال احمد کدھر بھاگ گئے !!!!!!
بےچارہ بلال بھاگ کر کہاں جائے گا ہر پاسے تے پولساں پھردیاں نیں :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
نہ بندہ الٹے سیدھے کم کرے فیر پُلساں ہی پچھے لگن گیاں ناں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

نور محمد بھائی کا کیا حال ہے ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

خداجانے مجھے بھی بہت یاد آرہے ہیں

نور بھائی کہاں ہو :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by افتخار »

چلو معاف کر دو میں کوشش کرتا ہوں۔
اس بچارے کو واپس لانے کی کوشش کرتا ہوں۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

جاؤ لے کے آؤ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

پپو wrote:خداجانے مجھے بھی بہت یاد آرہے ہیں

نور بھائی کہاں ہو :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt

آواز دو کہاں ہے ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

میں یہاں ہوں

نوربھائی :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

فضائیں بھی آئی آوازیں بھی دی گئی پر

وہ نہین آئے n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

تو کوئی بات نہیں بھنا ابھی ہم ہیں
ہمارے بعد وہ آئے گے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by مجیب منصور »

مجھے تو اب سب کی یاد آئے گی
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

اسی لیے ہم نے آپ کو دوبارہ یاد کیا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

[center]میری ہر ایک ادا میں چھپی ہے تیری محبت
تو نے محسوس نہ کیا یہ اور بات ہے
میں نے ہر دم تیرے ہی خوب دیکھے
مجھے تعبیر نہ ملی یہ اور بات ہے
میں نے جب بھی تجھ سے بات کرنی چاہی
مجھے الفاظ نہ ملے یہ اور بات ہے
قدرت نے لکھا تھا تجھے میری تقدیر میں
پر تیری قسمت میں میں نہ تھا یہ اور بات ہے
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

عتیق wrote:تو کوئی بات نہیں بھنا ابھی ہم ہیں
ہمارے بعد وہ آئے گے


حياك الله

مرحبا بك ...

تو پھر کر لیتے ہے انتظار ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

عتیق wrote:[center]میری ہر ایک ادا میں چھپی ہے تیری محبت
تو نے محسوس نہ کیا یہ اور بات ہے
میں نے ہر دم تیرے ہی خوب دیکھے
مجھے تعبیر نہ ملی یہ اور بات ہے
میں نے جب بھی تجھ سے بات کرنی چاہی
مجھے الفاظ نہ ملے یہ اور بات ہے
قدرت نے لکھا تھا تجھے میری تقدیر میں
پر تیری قسمت میں میں نہ تھا یہ اور بات ہے
[/center]

:clap: :clap: ;fl;ow;er;

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

[center]کب تک رہو گے آخر،یوں دور دور ہم سے
ملنا پڑے گا آخر، اک دن ضرور ہم سے




دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی؟
کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے




ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں‌بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے










n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a دور رہنے والوں کے نام n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

[center]انداز ہو بہو تیری آوازِ پا کا تھا
دیکھانکل کےگھرسے توجھونکاہوا کاتھا[/center]




[center]r:o:s:e r:o:s:e اس کے نام جو نام بھی نہیں لینے دیتا r:o:s:e r:o:s:e[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:


آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”