"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by زین »

مجھی آپ سب کی یاد آ رہی تھی
اور الریاض شہر کی بھی بہت یاد آتی ہے کیونکہ وہاں میرے بہت اچھے دوست تھے


;( ;( ;( ;(
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

زین wrote:مجھی آپ سب کی یاد آ رہی تھی
اور الریاض شہر کی بھی بہت یاد آتی ہے کیونکہ وہاں میرے بہت اچھے دوست تھے


;( ;( ;( ;(
دوست تھے سے مراد؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


آپ نے شہر چھوڑا ہے ملک چھوڑا ہے دوست تو نہیں نہ چھوڑے be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by افتخار »

عامر بھیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

ڈاکٹر صاحب کدھر ہے آج :tmi:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

ڈاکٹر ہو گا کہیں‌اپنے ہسپتال میں مریضوں کی کھال اتار رہا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

باپ رے :tmi: :tmi:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by چاند بابو »

ارے اس میں حیرانی کی کیا بات ہے ڈاکٹر تو روز مریضوں کی کھال ہی اتارتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by ھما »

مجھے کسی نے یاد ہیں کیا ;( ;( ;( ;( ;(
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »

ہم سب نے آپ کو یاد کیا ہے نا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

مجھے اپنے آپ کی یاد آرہی ہے،
بہت عرصہ ہوگیا اپنے آپ سے بات کئے ہوئے ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

مجھے اپنے آپ کی یاد آرہی ہے،
بہت عرصہ ہوگیا اپنے آپ سے بات کئے ہوئے ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

تو جناب آج چھٹی کرکے خود کوہی مل آئیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by افتخار »

عدنان بھیا
رضی بھیا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

رضی بھائی بلال بھائی
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by ھما »

مجھے تو کسی کی بھی یاد نہیں آرہی ہے
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

شکر کریں پھر اللہ کو یاد کر لیں
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by ھما »

اللہ کو یاد تو ہر وقت ہی کر تی ہوں بھائی
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by بلال احمد »

پپو wrote:تو جناب آج چھٹی کرکے خود کوہی مل آئیں
پپو بھائی خود کو ملنا اگر اتنا آسان ہوتا تو پھر سبھی لوگ اتنے اداس نہ ہوتے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by اضواء »


اسے ہم سے تغافل کا گلا ہے
جو خود مغرور ہوتا جا رہا ہے

ازل سے روح تو اپنی تھی گھایل
بدن بھی چور ہوتا جا رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:تو جناب آج چھٹی کرکے خود کوہی مل آئیں
پپو بھائی خود کو ملنا اگر اتنا آسان ہوتا تو پھر سبھی لوگ اتنے اداس نہ ہوتے
[center]
جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں اور زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں
[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”