کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
واہ
مطالعہ کرکے سارا حال معلوم ہوا ہم مسرور ہوئے
ڈاکٹر کمال کررہے ہو
دعاء ہے کے ہر آسودگی سے دور رہئے
آرام اور سکھہ سے رہے....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

{أضواء} wrote:
واہ
مطالعہ کرکے سارا حال معلوم ہوا ہم مسرور ہوئے
ڈاکٹر کمال کررہے ہو
دعاء ہے کے ہر آسودگی سے دور رہئے
آرام اور سکھہ سے رہے....
آسودگی سے دور دل سے دعا ہے اور ہے لکھا اور ہے
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
سراہا مرے لکھے کو دل مسرور ہوا
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ زبردست لکھا ہے آپ نےپپو wrote:
دل لگی
السلام ارم
مراسلہ ملا احوال معلوم ہوئے دعاگو ہوں ۔ دل کا مدعا ہے کوئی معاملہ کر لو دوسرے لوگوں سے علم ہوگا دکھ ہوگا۔ ہمراہ رہوں گا وعدہ ہے ۔ سارے لوگوں سے الگ رہا کرو سارے لوگ صالح کہاں ۔ رسوائی کے واسطے کھڑے ہوں گے ۔ ہمارے عدو اور محلے والے ہمارے معاملہ دل لگی سے آگاہ ہو گئے ۔ عامر ‘ کرم الہی ڈوگر کا لڑکا محلے والوں کو اکٹھا کر رہا ہے ۔ لڑائی ہوگی لوگ لاٹھی اور دوسرا اسلحہ لے کر آئے معاملہ آگے ہوگا ۔ رسوائی ہو گی کوئی ہمارا ہمدرد کہاں ہے ۔ اس ڈر سے کل سے وصل سے رکا ہوں ۔مگر عہد کا احساس آڑے آرہا ہے ۔دل ملول سا ہے وسوسہ سا ہے گھڑی ماہ و سال لگے ہے اداس ہوں ۔ دل کی صدا ہے اک حل کورٹ ہے اگر حوصلہ کرو دل کو ٹٹول لو سمے کم ہے ۔ ہم عروس ہوکر موسم گل لوٹ آئے گا ۔
اگر وصال سے رہ گئے مری ہمدم مری روح راہی عدم ہوگی
حال احوال سے آگاہ رکھو
والسلام ڈاکٹر ملک
لاجواب
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
صحرا
-----------------------
-----------------------
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
کڑی سردی کا موسم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
لکڑی کو اور کس کو
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اور کوئلہ حاصل کر لو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اللہ واحد
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
زین wrote:ہممم صحیح
دو نقطے

رسول

آگ کی لڑی لگی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
مکمل حال لکھو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
پھر نقطے کون ہٹھائے گا
حال آسودہ ہے
حال آسودہ ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
حوصلہ رکھو

کہاں ہے ؟؟؟