چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
ارے واہ تیرے فقیر کی تو ایسی کی تیسی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
فقیراں نال پنگے نئیں چنگے نئیں چنگے کاکاچاند بابو wrote:ارے واہ تیرے فقیر کی تو ایسی کی تیسی۔
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
بابا جی کیا حال ھے
اور بابا جی لگتا ھے کسی اچھے حکیم کا ھاتھ ھے۔
اور بابا جی لگتا ھے کسی اچھے حکیم کا ھاتھ ھے۔
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
ٹھیک ہے بچا' تم اپنی سناؤ دوا نے اثر کیا "افتخار wrote:بابا جی کیا حال ھے
اور بابا جی لگتا ھے کسی اچھے حکیم کا ھاتھ ھے۔
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
جی بابا جی FIVEFAS کام کر رہی ھے۔
اب کوئی اور دوائی تشخیص کر دیں جو اس بھی اچھا رزلٹ دے۔
شکریہ۔
اب کوئی اور دوائی تشخیص کر دیں جو اس بھی اچھا رزلٹ دے۔
شکریہ۔
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
اثر کیا ہے تبھی تو چائے نہیںپلائی نہیں تو پکے بیٹھے تھےپپو wrote:ٹھیک ہے بچا' تم اپنی سناؤ دوا نے اثر کیا "
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
میڑک کا رزلٹ آنے دو اچھا ہی ہوگاافتخار wrote:جی بابا جی FIVEFAS کام کر رہی ھے۔
اب کوئی اور دوائی تشخیص کر دیں جو اس بھی اچھا رزلٹ دے۔
شکریہ۔
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
ظاہر ہے بوٹی ماسٹر کا کہا سچ ہی ہوگاپپو wrote:میڑک کا رزلٹ آنے دو اچھا ہی ہوگا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
یہ بوٹی ماسٹر کیا ہوتا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت
بوٹی ماسٹر وہ ہوتا ہے جو امتحان میں نقل کیلئے بوٹی لکو لکو کے رکھتا ہے{أضواء} wrote:یہ بوٹی ماسٹر کیا ہوتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا