کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اور انہیں عادتوں نے پپو کو بگاڑ دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

کیا سب لوگ خیریت سے ہیں، بہت عرصہ ہوا یہاں کوئی آیا ہی نہیں بلکہ مجھے تو یہ فورم بالکل بھول ہی چکا تھا کہ یہ کب بنا اور کیوں بنا پچھلی پوسٹیں پڑھیں تو یاد آیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by یاسر عمران مرزا »

میں بھی الحمد للہ بخیریت ہوں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

الحمد اللہ
میں اللہ تعالٰی کے فصل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت بہترین حالات میں ہوں۔
اور دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت سب کو صحت مند رکھے۔ آمین !
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

اللہ کا شکر ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

الحمداللہ ، تمام احباب بخریت ہیں لیکن آفاق بھیا اور اشفاق بھیا دونوں غیرحاضر ہیں ان کا پتہ کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:الحمداللہ ، تمام احباب بخریت ہیں لیکن آفاق بھیا اور اشفاق بھیا دونوں غیرحاضر ہیں ان کا پتہ کیجئے۔


چاند بھائی آپ ڈاکٹر پپو بھائی کی خیریت سنادیں تو بڑی میربانی ہوگی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:الحمداللہ ، تمام احباب بخریت ہیں لیکن آفاق بھیا اور اشفاق بھیا دونوں غیرحاضر ہیں ان کا پتہ کیجئے۔
انکو اشتہاری کر دیں :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by علی خان »

بہت بہت معزرت .
مجھ پر بھی اللہ تعالی کا بہت کرم ہے. اور میرا وقت بھی اچھا گزر رہاہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ موضوع تو بہت اچھا نکلا آفاق بھیا تو یہاں پوسٹ لگانے کے بعد آئے ہی ہیں ساتھ میں‌اشفاق بھیا بھی آن موجود ہوئے ہیں۔
اشفاق صاحب سنایئے کیسے ہیں اور کہاں مصروف ہیں آجکل، اردونامہ پر چکر لگاتے رہا کریں تاکہ ہم آپ کی کمی محسوس نہ کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:بہت خوب یہ موضوع تو بہت اچھا نکلا آفاق بھیا تو یہاں پوسٹ لگانے کے بعد آئے ہی ہیں ساتھ میں‌اشفاق بھیا بھی آن موجود ہوئے ہیں۔
اشفاق صاحب سنایئے کیسے ہیں اور کہاں مصروف ہیں آجکل، اردونامہ پر چکر لگاتے رہا کریں تاکہ ہم آپ کی کمی محسوس نہ کریں۔
سلام
جناب اج کل تو اردو نامہ کے لئے اپنی فورم میں بھی جانہ چھوڑ دیا ہے. ویسے ہمارے علاقے میں DSL سٹارٹ ہونے کو جارہاہے. بس اسی میں تھوڑا مصروف ہیں. کیونکہ اسکی انسٹالیشن وعیرہ اور رجسٹریشن وعیرہ کی ذمہ داری میرے اوپر ڈالی گئی ہے. کیونکہ PTCL کے پاس یہاں کوئی ٹیکنیکل بندہ نہیں ہے. اور ان تمام سے میری دعاوسلام کچھ زیادہ ہے. تو اس وجہ سے میری ذمہ داری میں کچھ آضافہ ہوا ہے. لیکن ابھی یہ سٹارٹ نہیں ہوا ہوں. لیکن یہاں لوگوں کو اسکے متعلق معلومات فراھم کر رہاں ہو. بس اس وجہ سے میری حاضری تھوڑی کم ہے. بہرحال یہ مسلہ چند دن میں حتم ہوجائیگا. پھر انشاء اللہ میں یہاں زیادہ سے زیادہ ٹائم رہوں گا. وسلام
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اشفاق بھائی،آپ کی خیریت جان کر دلی خوشی ہوئی۔
امید ہے آپ فرصت کے لمحات ہمارے ساتھ شیئر کریں گے۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by علی خان »

رضی الدین قاضی wrote:و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اشفاق بھائی،آپ کی خیریت جان کر دلی خوشی ہوئی۔
امید ہے آپ فرصت کے لمحات ہمارے ساتھ شیئر کریں گے۔
انشاءاللہ......
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:سلام
جناب اج کل تو اردو نامہ کے لئے اپنی فورم میں بھی جانہ چھوڑ دیا ہے. ویسے ہمارے علاقے میں DSL سٹارٹ ہونے کو جارہاہے. بس اسی میں تھوڑا مصروف ہیں. کیونکہ اسکی انسٹالیشن وعیرہ اور رجسٹریشن وعیرہ کی ذمہ داری میرے اوپر ڈالی گئی ہے. کیونکہ PTCL کے پاس یہاں کوئی ٹیکنیکل بندہ نہیں ہے. اور ان تمام سے میری دعاوسلام کچھ زیادہ ہے. تو اس وجہ سے میری ذمہ داری میں کچھ آضافہ ہوا ہے. لیکن ابھی یہ سٹارٹ نہیں ہوا ہوں. لیکن یہاں لوگوں کو اسکے متعلق معلومات فراھم کر رہاں ہو. بس اس وجہ سے میری حاضری تھوڑی کم ہے. بہرحال یہ مسلہ چند دن میں حتم ہوجائیگا. پھر انشاء اللہ میں یہاں زیادہ سے زیادہ ٹائم رہوں گا. وسلام
چلئے خوشی ہوئی کہ آپ کے ہاں DSL آ رہا ہے اور آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر لوگوں کی خدمت میں مصروف ہیں۔
کوشش کیجئے گا جلدی واپسی ہو جائے۔
بہرحال جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اپنے علاقے میں سب سے زیادہ معلومات رکھنے والے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:کیا سب لوگ خیریت سے ہیں، بہت عرصہ ہوا یہاں کوئی آیا ہی نہیں بلکہ مجھے تو یہ فورم بالکل بھول ہی چکا تھا کہ یہ کب بنا اور کیوں بنا پچھلی پوسٹیں پڑھیں تو یاد آیا۔
حسن اتفاق کہیں یا سوئے اتفاق کہیں کہ میری اس فورم پر نظر آج ہی پڑی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

چلیئے مجیب بھائی جب آپ کی نظر اس فورم پر پڑ ہی گئی ہے تو محترم اسد اللہ شاہ کی خیریت سنایئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں ضرور پتہ کیجئے ان کے پیپر ختم ہوئے یا نہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

شاید مجیب بھائی اسد بھائی کے پیپر میں مدد کر رہے ہیں۔ :swear:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by مجیب منصور »

شکریہ دونوں بھائیوں کا؟
اسد بھائی بلکل ٹھیک ہیں اور ان کے پیپرتاحال ختم نہیں ہوئے
اور وہ تمام اہل اردونامہ کو سلام کہہ رہے تھے اور کامیابی کے لیے دعاکی درخواست بھی کررہے تھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

واعلیکم السلام

ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اللہ تعالٰی انہیں زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائے (آمین)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”