آج کا دن تاریخ میں

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

بس کرو جی میاں صاحب پورے ایک سال کی تمام تاریخوں کے اہم واقعات کا سلسلہ پورا ہو چکا ہے.
یہ سلسلہ میاں صاحب اور عدیل صاحب نے پورے ایک سال تک بہت ہی بہترین طریقہ سے جاری رکھا اور 15 مئی 2013 کو یہ سلسلہ پورا ہوا اور پورے سال کے تقریبا ہر دن کے اہم واقعات ریکارڈ ہو چکے ہیں.

سلسلہ کو بہت بہترین طریقہ سے پایا تکمیل تک پہنچانے پر دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by بلال احمد »

میاں اشفاق بھائی اور عدیل بھائی آپ دونوں احباب کا بصد شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی ٹائم سے اس دھاگہ کو خصوصا توجہ دی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

جی ہاں آپ دونوں کا بیحد شکریہ مفید اور قیمتی معلومات کی فراہمی پئیش کرنے پر ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”