رضی بھائی کی طرف سے پیغام

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by میاں محمد اشفاق »

آمین ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

اللھم آمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

رضی بھیا کا میسیج ابھی ابھی آیا ہے

کہتے ہیں کے گاؤں میں موسلا دھار بارش کا سامنا کر رہے ہے اور نیٹ کا بھی بہت مسئلہ ہو گیا ہے فورم پر رابطے میں بھی دقت ہو رہی ہے اور کہتے ہیں کے جس ضروری کام سے وہ اپنے گاؤں گئے تھے ابھی تک مکمل نہیں ہوا آپ سب دعاء کئجیئے کے جلد سے جلد اور آسانی سے کام ہو جائے ان شاء اللہ 14 تاریخ تک اپنے شھر بمبئی لوٹ انے کا ارادہ رکھتے ہے کہتے ہے کے فورم پر سب کو بہت بہت سلام کہنا "" آخری میں ہم سب کو بہت یاد بھی کرتے ہے کہتے ہے "'

میرا کام تھا یہ پیغام آپ سب تک پہنچانے کا اوران شاء اللہ آپ سب کو پہنچ گیا ہے

خداحافظ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by بلال احمد »

اللہ رب العزت انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین،

پیغام پہنچانے کیلئے بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by پپو »

وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جس کام کے سلسلہ میں گئے وہ پورا فرمائے جب دوبارہ رابطہ ہو تو میرا سلام کہیے گا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ رب العزت انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اللہ رب العزت انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین،

پیغام پہنچانے کیلئے بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اللھم آمین .... آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

پپو wrote:وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جس کام کے سلسلہ میں گئے وہ پورا فرمائے جب دوبارہ رابطہ ہو تو میرا سلام کہیے گا

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

آپ کا بہت بہت شکریہ ...دیکھو میں نے آپ کے سلام پہنچانے کیلئے رضی بھیا کو اُن کی نیند سے اُٹھا دی h;a;h;a :P نیند میں رہتے ہوئے بھی میرے پوچھنے پر کے ... کیا آپ سو رہے ہیں تب اُنہوں نے کہا نہیں نہیں بات کرو p:a:t:a:i ..آپ کا سلام بھی پہنچ گیا ہے

بیچارے بہت ہی تھکے ہوئے ہے اپنے کام سے اور زکام کے حملے سے .....

میاں محمد اشفاق wrote:اللہ رب العزت انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین،

اللھم آمین ... جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی رضی بھیا کو اپنی امان میں رکھے اور ان کا کام بخیروخوبی مکمل فرمائے اور انہیں جلد ازجلد ہم میں‌ لوٹنے کی توفیق عطا فرمائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by پپو »

{أضواء} wrote:
پپو wrote:وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جس کام کے سلسلہ میں گئے وہ پورا فرمائے جب دوبارہ رابطہ ہو تو میرا سلام کہیے گا

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

آپ کا بہت بہت شکریہ ...دیکھو میں نے آپ کے سلام پہنچانے کیلئے رضی بھیا کو اُن کی نیند سے اُٹھا دی h;a;h;a :P نیند میں رہتے ہوئے بھی میرے پوچھنے پر کے ... کیا آپ سو رہے ہیں تب اُنہوں نے کہا نہیں نہیں بات کرو p:a:t:a:i ..آپ کا سلام بھی پہنچ گیا ہے

بیچارے بہت ہی تھکے ہوئے ہے اپنے کام سے اور زکام کے حملے سے .....
کس نے کہا تھا سوتے کو اُٹھا کے پیغام دو چلو پھر بھی شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

یہ تو اس نرس جیسی بات ہوگئی جس نے سوئے ہوئے مریض کو اُٹھا کے کہا جلدی نیند کی گولی کھا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی رضی بھیا کو اپنی امان میں رکھے اور ان کا کام بخیروخوبی مکمل فرمائے اور انہیں جلد ازجلد ہم میں‌ لوٹنے کی توفیق عطا فرمائے.

اللھم آمین ... آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

پپو wrote:
{أضواء} wrote:
پپو wrote:وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جس کام کے سلسلہ میں گئے وہ پورا فرمائے جب دوبارہ رابطہ ہو تو میرا سلام کہیے گا

وعليكم السلام رحمة الله بركاته

آپ کا بہت بہت شکریہ ...دیکھو میں نے آپ کے سلام پہنچانے کیلئے رضی بھیا کو اُن کی نیند سے اُٹھا دی h;a;h;a :P نیند میں رہتے ہوئے بھی میرے پوچھنے پر کے ... کیا آپ سو رہے ہیں تب اُنہوں نے کہا نہیں نہیں بات کرو p:a:t:a:i ..آپ کا سلام بھی پہنچ گیا ہے

بیچارے بہت ہی تھکے ہوئے ہے اپنے کام سے اور زکام کے حملے سے .....
کس نے کہا تھا سوتے کو اُٹھا کے پیغام دو چلو پھر بھی شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

یہ تو اس نرس جیسی بات ہوگئی جس نے سوئے ہوئے مریض کو اُٹھا کے کہا جلدی نیند کی گولی کھا

یہ لو کر لو بات ...
ویسے کچھہ نا کچھہ بہانا بھی تو ہونا نا :P چلو مشکل نہیں آج بھی آپ کا شکریہ پہنچ جائیگا h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ رب العزت کے فصل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے

میں اپنا کام مکمل کر کے واپس آ گیا ہوں.

دعاؤں میں یاد رکھنے کے لیئے آپ سب کا بہت بہت شکریہ.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by پپو »

خوش آمدید

شکریہ رضی بھائی ہمیں خوشی ہے کہ آپ ایک دفعہ پھر ہمارے درمیان ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

w.a

Image

خوش آمدید ...

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:w.a

Image

خوش آمدید ...

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

ایسا شاندار استقبال

دل کرتا ہے پھر چھٹی پر چلا جاؤں.
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by بلال احمد »

لو جی کرلو بات، ادھر لوگ ہلکان ہوگئے آپکا پوچھتے پوچھتے اور آپ پھر چھٹی پر جانے کی بات کررہے ہیں n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by اضواء »

باپ رے باپ ..... h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رضی بھائی کی طرف سے پیغام

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:لو جی کرلو بات، ادھر لوگ ہلکان ہوگئے آپکا پوچھتے پوچھتے اور آپ پھر چھٹی پر جانے کی بات کررہے ہیں n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

ایسا استقبال ہوگا تو باربار چھٹی پر جانا اچھا ہے.
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”