چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by اعجازالحسینی »

ھقیقت تو یہ ہے کہ ،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:ھقیقت تو یہ ہے کہ ،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ be;at;in;g; be;at;in;g;
کہ چاند بھائی شادی کے بعد اردونامہ پر آتے ہی نہیں n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by علی عامر »

be;a انہوں نے پیشگی چھٹی لے رکھی ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:be;a انہوں نے پیشگی چھٹی لے رکھی ہے.
ان کی چھٹی تو مدتوں سے ختم ہو چکی ہے b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

افتخار wrote:پپو ڈر کر سائیڈ نہ لو
حقیقت کی بات کرو
مجھے چائے پلا دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
علی عامر wrote:be;a انہوں نے پیشگی چھٹی لے رکھی ہے.
ان کی چھٹی تو مدتوں سے ختم ہو چکی ہے b;x b;x
کتنی مدت گزر گئی جناب کوئی ہوگئے دو سو سال
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

[quote="پپو"]کتنی مدت گزر گئی جناب کوئی ہوگئے دو سو سال[/quote]
میں نے چاند بھائی کی چھٹی کی بات کی ہے اور آپ اپنی عمر بتانے بیٹھ گئے b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

یہ ان کی عمر نہیں بھائی اتنا تو ان کا بچپن کا زمانہ بھی نہیں بنتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by نورمحمد »

یہاں بھی جنات؟‌؟‌؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by اعجازالحسینی »

نورمحمد wrote:یہاں بھی جنات؟‌؟‌؟

اوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں بھی آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔ b:e:a:t b:e:a:t be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

پپو wrote:یہ ان کی عمر نہیں بھائی اتنا تو ان کا بچپن کا زمانہ بھی نہیں بنتا
مطلب اب آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ عمر آپکی ہے be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by نورمحمد »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:یہ ان کی عمر نہیں بھائی اتنا تو ان کا بچپن کا زمانہ بھی نہیں بنتا
مطلب اب آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ عمر آپکی ہے be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;

بلال بھائی . . .اب تمہاری خیر نہیں . . . b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

نور محمد wrote:بلال بھائی . . .اب تمہاری خیر نہیں . . . b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
مطلب کیا ہے :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by نورمحمد »

بلال احمد wrote:
نور محمد wrote:بلال بھائی . . .اب تمہاری خیر نہیں . . . b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
مطلب کیا ہے :sweat: :sweat: :sweat:

ارے بابا .. . . . . ڈاکٹر سے پنگا لے لیا ہے . . . ابھی تو بھینسے کا انجکشن کھانے کی تیاری میں رہنا
h.a.h.a h.a.h.a
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

نورمحمد wrote:

نور بھیا بلال بھائی کو کھلی چھٹی ہے یہ ابھی دوا لے رہے ہیں اس کا اثر ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں مجھے تو کان لپیٹ کر نکل لینا چاہئے کیونکہ دو سانڈوں کی لڑائی میں میمنا بیچارہ پٹ نا جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:میرے خیال میں مجھے تو کان لپیٹ کر نکل لینا چاہئے کیونکہ دو سانڈوں کی لڑائی میں میمنا بیچارہ پٹ نا جائے۔
ارے کدھر کان لپیٹ کر نکل رہے ہیں وہ تو آپکی غیر حاضری کیوجہ سے ہم شغل کر رہے تھے اب آپ آگئے ہیں تو سب تیروں کا رخ آپکی طرف موڑا جاتا ہے p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

بھائی نکلنا کہاں ہے بھابی نکلنے نہیں دیتی نا بہانا تو چاہیے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by افتخار »

پپو آپ کی بات بھی تو درست ھے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

فقیر آدمی ہیں سچ بولتے ہیں پورا تولتے ہیں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”