Infinity تھیم میں آر ایس ایس کا اضافہ کردیا گیا ہے آپ نیچے اسکرین شاٹ میں ملاظہ کرسکتے ہیں کہ کہاں پر یہ دستیاب ہے
اس کے علاوہ ہٹ کاونٹر بھی آپ ملاحظہ کرسکتےہیں
یہ فورم کے فٹر میں مشاهدات کے نام سے موجود ہے
کوئیک رپلائی اور امیج ریسائز تو پہلے ہی شامل کردیا گیا ہے
فورم میں کچھ اضافہ جات
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: فورم میں کچھ اضافہ جات
بہت خوب شازل بھائی۔
Re: فورم میں کچھ اضافہ جات
شکریہ رضی بھائی
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: فورم میں کچھ اضافہ جات
ماشاء اللہ بہت خوب شازل بھائی
اچھااضافہ ہے
اچھااضافہ ہے