حاضری رجسٹر

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر

Post by علی خان »

حاضر جناب...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by شازل »

اشفاق بھائ اپ کی حاضری میں لگا دیتا ہوں
نوٹ :شادی شدہ بندوں کی حاضری ان کی بیگم لگاتی ہیں :D :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی سے آج ایک نیئ بات سیکھنے ملی کہ شادی شدہ بندوں کی حاضری ان کی بیگم لگاتی ہے۔ :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by شازل »

جی بالکل
اورمیری‌حاضری بھی لگادیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر

Post by علی خان »

جناب میری حاضری بھی لگا دیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by شازل »

آپ کی حاضری میں لگا دیتا ہوں
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by چاند بابو »

شازل wrote:اشفاق بھائ اپ کی حاضری میں لگا دیتا ہوں
نوٹ :شادی شدہ بندوں کی حاضری ان کی بیگم لگاتی ہیں :D :D
تو چلئے پھر رضی بھیا آپ اپنی حاضری گھر سے لگو کر میری حاضری لگادیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by مجیب منصور »

٫Image

اس نئے فورم، میں میری پہلی حاضری لگادیں رضی بھیا
نیٹ والوں کی ذرہ بلکہ طبلہ نوازیوں کی وجہ سے مجھے دودن لگ گئے پہنچتے پہنچتے
اور ہاں رضی بھیا دیکھنا ذرا یہ چاندبابو کہیں چھپے ہوئے نظر نہ آئیں تو ان کی غیر حاضر بھی ضرور لگائیے گا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:٫Image

اس نئے فورم، میں میری پہلی حاضری لگادیں رضی بھیا
نیٹ والوں کی ذرہ بلکہ طبلہ نوازیوں کی وجہ سے مجھے دودن لگ گئے پہنچتے پہنچتے
اور ہاں رضی بھیا دیکھنا ذرا یہ چاندبابو کہیں چھپے ہوئے نظر نہ آئیں تو ان کی غیر حاضر بھی ضرور لگائیے گا
مجیب بھائی اس نئے فورم پر خوش آمدید !
اللہ آپ کی جملہ پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین!
آپ کی اور تمام حاضر احباب کی حاضری لگادی گئی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by شازل »

اور میری آج کی حاضری لگا دیں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by مجیب منصور »

اور ہاں رضی بھائی
میری حاضری پکی
اور چاند بابو کی غیر حآضری بھی پکی پلیز جلدی سے لگادیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر

Post by علی خان »

میری خاضری بھی لگا دیں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by شازل »

آپکی حاضری لگ گئی
کیا ابھی تک حاضری لگانے والی نہیں‌ آئی :D :D
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر

Post by علی خان »

نہیں وہ اسکو تو ڈونڈ رہا ہوں. اپ ہلب کردیں نہ بندہ تا عمر دعا گوہ ہو گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by چاند بابو »

حاضری لگانے والا تو سمجھ میں آتا ہے حاضری لگانے والی چے معنی؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم
آپ سب کی حاضری لگا دی گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:نہیں وہ اسکو تو ڈونڈ رہا ہوں. اپ ہلب کردیں نہ بندہ تا عمر دعا گوہ ہو گا.
اشفاق بھائی آپ کسے ڈونڈھ رہے ہو۔ :lol: :lol: :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by چاند بابو »

اپنی والدہ سے کہیں نا وہ آپکی مدد کردیں گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر

Post by رضی الدین قاضی »

ضدی بچوں سے والدہ پریشاں رہتی ہیں۔
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: حاضری رجسٹر

Post by dxbgraphics »

السلام علیکم میں حاضر نہیں ہونا چاہتا.
Locked

Return to “استقبالیہ”