کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
تو پھر اگلا سوال ؟؟؟؟؟؟؟
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
سول := دنیا میں سب سے بڑا انڈا دینے والا پرندہ کون سا ہے ؟
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
نہیں بھیا سوال مختلف ہے۔
پہلا سوال سب سے زیادہ انڈے دینے والے پرندے کا تھا۔
اور یہ سب سے بڑا انڈہ دینے والا پرندہ ہے۔
اور اس کا جواب ہے
شتر مرغ
پہلا سوال سب سے زیادہ انڈے دینے والے پرندے کا تھا۔
اور یہ سب سے بڑا انڈہ دینے والا پرندہ ہے۔
اور اس کا جواب ہے
شتر مرغ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[quote="پپو"]سوال و جواب کا سلسہ رکا ہوا ہے نور بھائی اور عتیق بھائی توجہ دیں [/quote]
ان شاء اللہ جلد جواب پیش کردونگا.
ان شاء اللہ جلد جواب پیش کردونگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ہمیں انتظار ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
انتظار تو بہت لمبا ہو گیا ہے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ڈاکٹر صاحب . . .. انتظار کو ہمیشہ لمبا ہی ہوتا ہے . . اور جو لمبا نہ ہو '' وہ انتظار کیسا .......
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
واقعی یہ انتظار تو بہت طویل ہو گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
چلئے میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔
دیودار کس ملک کا قومی درخت ہے؟؟؟
دیودار کس ملک کا قومی درخت ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کس ملک کا ابھی پتا چلے گا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کب پتہ چلے گا اور کون بتائے گا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
شاید ............ لبنان
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
الئنتظار اشد من القتل
انتظار کی شدت قتل سے بھی زیادہ ہے
انتظار کی شدت قتل سے بھی زیادہ ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
زرا انتظار کا مزہ لیجئیگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]