فورم پر ذمہ داریاں

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

فورم پر ذمہ داریاں

Post by شازل »

کچھ عرصہ پہلے چاند بابو نے مجھے فورم پر ذمہ داریاں نبھانے پر آمادہ کرنا چاہا تو اپنی کاہلی کے سبب میں‌نے معذرت کرلی،
مگر وعدہ کیا کہ میں‌ایک دن خود ہی آپ سے درخواست کروں گا۔
تو دوستو میں نے کاہلی کا کمبل اتار دیا ہے اوراب چاند بابو سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے انتظامی معاملات میں شامل کرلیں
امید ہے کہ میں فورم پر اپنی ذمہ داریوں کو ب طریق احسن سرانجام دینے کی کوشش کروں گا۔
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم


بہت خوب شازل بھیا یہ تو نہایت ہی خوشی کی بات ہے کہ آپ ہمارے ساتھ اپنی خوشی سے اپنائیت کا اظہار کر رہے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی سربراہی میں آپ کے متعلقہ شعبہ جاتا مزید نکھر کر سامنے آئیں گے اور ہمارے لئے آپ کا ساتھ اور بھی مفید بن جائے گا۔ آپ کو آپ کے پسندیدہ شعبہ جات “کمپیوٹر ٹپس اینڈ ٹریکس“ اور فورم ڈاونلوڈز کے نظامات کے اختیارات ابھی چند لمحوں میں دے دیئےجائیں گے براہ مہربانی فورم کے قوانین کا خیال رکھتے ہوئے ان میں خوب پھول بکھریں۔

بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

بہت شکریہ
میں اپنے متعلقہ شعبوں میں فورم کے قوانین کے مطابق اپنا حصہ ڈالوں گا۔
امید کرتا ہوں کہ آپ دوست میری رہنمائی کریں گے
شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
شازل بھائی آپ نے کچھ ذمہ داریاں قبول کی ہیں،یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے۔
امید ہے آپ کی سر پرستی میں ان شعبوں میں نئی جان آ جائےگی۔
ہم سب کا تعاون آپ کے ساتھ ہمیشہ رہے گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بہت خوب بھیا جی آپ تو آتے ہی اپنے سیکشنز پر چھا گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

رضی بھائی اور چاند بھائی ،کبھی کبھی لمبی تان لیتا ہوں دعا کریں کہ کچھ دن تک ایسا نہ ہو
میری پرفارمنس دیکھنی ہے تو کمپیوٹنگ پی کے پر جاکر دیکھیں :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی گھوڑا منڈی بند ہو جائے تب نہ گھوڑے بیچیں گے اور نہ گھوڑے بیچ کر سوئیں گے۔

باقی میں نے کمپیوٹنگ پی کے ڈاٹ کام پر آپ کو دیکھا ہے واقعی آپ کمال کی معلومات رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شازل بھیا ترقی مبارک ہو
ہمیں آپ کی بطور ناظم کمپیوٹر سیکشن نامزدگی پر دلی خوشی ہوئی ہے،اللہ تعالی آُپ کوبہترین انداز میں اپنی ذمہ داری نبھانے
کی توفیق عطافرمائے
یہ میری طرف سے کچھ کارڈ قبول فرمائیے
Image
Image
۔
٫
ImageImageImageImageImageImage
ImageImageImageImageImageImageImageImageImageImage
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

بہت شکریہ
آپ کی کرم نوازی ہے ورنہ اپنے چاند بھائی نے تو آتے ہی پٹخنی دے ماری،
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شازل بھیا ۔آپ بے فکر رہیں میں آپ کے ساتھ ہوں
ماجد بھائی کا علاج کرلیں گے بس پپو بھائی کو آنے دیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی بہت بری بات ہے،آپ چاند بھائی کی ٹانگ کھیچنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔
شازل بھائی کے آتے ہی چاند بھائی صحیح معنوں میں سنجدگی سے کام کرنے لگے ہیں۔
دونوں بھایئوں کو کام کرنے دو۔
انشاء اللہ سب بہتر ہی ہوگا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

مگر گزارش ہے کہ آپ لوگ میرا ساتھ نہ چھوڑنا کیوں کہ میں بہت جلد دباؤ میں آجاتا ہوں :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

شازل بھیا آپ فکر ہی نہ کریں میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں۔ :oops:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ہائے چاند بابو
کاش یہ بات کسی ۔ ۔ ۔کی نے کی ہوتی :wink:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:مگر گزارش ہے کہ آپ لوگ میرا ساتھ نہ چھوڑنا کیوں کہ میں بہت جلد دباؤ میں آجاتا ہوں :D
نا شازل بھائی نا۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو آپ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گےمگر ہمیں ڈر ستائے جارہا ہے کہ کہیں آپ ہمارا ساتھ چھوڑ کر راہ فرار تو نہیں اختیار توگے؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اور راہ فرار کےساتھ ہی راہ خرار بھی ہوسکتے ہیں
لھذا دھیان سے شازل بھیا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

انشاءاللہ فرار نہیں ہونگا اب دوستی پکی ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

مجیب منصور wrote:اور راہ فرار کےساتھ ہی راہ خرار بھی ہوسکتے ہیں
لھذا دھیان سے شازل بھیا
فکرنہ کریں دوست
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہائے چاند بابو
کاش یہ بات کسی ۔ ۔ ۔کی نے کی ہوتی
اجی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں اگر یہی بات آپ نے سڑک پر دولڑنے والوں میں سے اس کے منہ سے سنی ہوتی جو اپنے کف چڑھا رہا ہے تو آپ میری بات جلد سمجھ جاتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:انشاءاللہ فرار نہیں ہونگا اب دوستی پکی ہے
انشاءاللہ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”