بابرکت درخت زیتون
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
بابرکت درخت زیتون
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زیتون کا درخت :
یہ وہ مبارک درخت ہے جس کے تیل کے
صاف شفاف ہونے کی مثال بیان کی ہے ،
جیسا کہ اللہ تعالی نے اس فرمان میں کہا ہے :
{ اللہ تعالی آسمان وزمین کا نور ہے اس کے نورکی
مثال ایک طاق کی ہے جس میں چراغ ہو اور
چراغ شیشے کی قندیل میں ہو اورشیشہ چمکتے ہوۓ
روشن ستارے کی طرح ہو وہ چراغ ایک بابرکت درخت زیتون
کے تیل سے جلایا جاتا ہو جودرخت نہ شرقی ہے نہ غربی
اس کا تیل قریب ہے کہ آپ ہی آپ روشنی دینے
اگرچہ اسے آگ نہ بھی چھوۓ وہ نور پر نور ہے
اللہ تعالی اپنے نور کی طرف جسے چاہے راہنمائ کرتا ہے ،
اللہ تعالی لوگوں کے لیے یہ مثالیں بیان فرمارہا ہے اور اللہ تعالی
ہرچیز کے حال سے بخوبی واقف ہے } النور ( 35 ) ۔
اوراللہ تعالی نے سورۃ المومنون میں فرمایا ہے کہ :
{ اوروہ درخت جوطورسیناء سے نکلتا ہے تیل پیداکرتا
اورکھانے والے کے لیے سالن ہے } المومنون ( 20 ) ۔
اس کا ذکرفرمان نبوی میں بھی ملتا ہے ،
ابوسعید رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا :
( زیتون کا تیل کھایا اوراسے لگایا کرو اس لیے
کہ وہ بابرکت درخت سے نکلتا ہے ) سنن ترمذی اوریہ صحیح الجامع
میں بھی ہے
اللہ تعالی سے ہم دعا گو ہيں کہ وہ اس کے ساتھ
ہمیں نفع سے نوازے ، آمین یا رب العالیمن۔ .
[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

Re: بابرکت درخت زیتون
جزاک اللہ اچھی اور مفید معلومات کے لیے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بابرکت درخت زیتون
جزاک اللہ شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ محترم اضواء بہنا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
پپو wrote:جزاک اللہ اچھی اور مفید معلومات کے لیے
الله يجزاك خير و بارك الله فيك ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
چاند بابو wrote:جزاک اللہ شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ محترم اضواء بہنا۔
جزاك الرحمن الجنة ............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
یاسر عمران مرزا wrote:جزاک اللہ خیر. شکریہ
يجزينا و يجزيك كل خير يارب ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
عتیق wrote:بہت خوب اچھی شیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بابرکت درخت زیتون
جزاک اللہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
جزاك ربي كل خير ..........رضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ
مفید معلومات شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بہنا.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ
الله يجزاك كل خير .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: بابرکت درخت زیتون
جزاک اللہ بہنا جی
بہت مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
بہت مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بابرکت درخت زیتون
حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہافتخار wrote:جزاک اللہ بہنا جی