مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by شازل »

مبارک ہو مدرس بھائی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:ارے دوستو میں مذاق ہی کر رہا تھا اور آپ نے مذاق ہی مذاق میں مجھے آسمان تک پہنچا دیا۔
بھائی میں بھی آپ جیسا انسان ہی ہوں اور یقین کیجئے شاید میں آپ سب سے کم علم ہوں۔
بہرحال اردو لکھنا چونکہ شروع سے تھوڑا شوق والا کام رہا ہے (ماسوائے نصابی الفاظ کے) تو اسی لئے شاید کہیں کہیں کچھ اچھا بھی لکھ جاتا ہوں۔
بہرحال اشفاق بھیا میرے اس تبصرے کا مقصد آپ کی شان میں گستاخی ہرگز نہیں تھا اگر آپ نے ایسا سمجھا تو میں معافی کا طلب گار ہوں۔
میرے لئے آپ بے حد محترم دوست ہیں اور میرے لئے بے حد قابلِ قدر و قابلِ احترم ہیں۔

ویسے میرے خیال میں بات تو مدرس بھیا کی ہو رہی تھی اس لئے بہتر یہی ہے کہ ہم اپنی اپنی چھوڑیں اور مدرس بھیا کو مبارکباد دیں ۔
کیا خیال ہے؟؟؟


نہیں ماجد اسمیں برا منانے والی کوئی بھی بات نہیں، لیکن یہ حقیقت ہے، کہ میرے اپنے رب سے یہ دعا ہے، کہ کبھی میں بھی اپکی طرح سے اتنی وضاحت کے ساتھ اپنی بات کسی دوسرے کو سمجھا سکوں.
بہرحال اپ کے الفاظ کا میں برا نہیں مناتا، کیونکہ میرے خیال سے یہ اپکی محبت ہی ہے، جو اپ مجھے ان الفاظ میں یاد کر لیتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by عتیق »

مبارک ہو بھیا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

اعجازالحسینی wrote:
مدرس wrote:اعجاز بھائی یہ دیکھو میری طرح کے کتنے لوگ ہیں‌یہاں

مدرس بھیا میں نے جو بات کہی تھی وہ اسلئے کہ ایک تو آپ عالم ہیں اور اپنے علم کی روشنی میں ہمیں بہت کچھ سکھا سکتے ہیں اسلئے کہا تھا کہ آپ کے حساب سے یہ کم ہے اگر غصہ لگا تو معذ رت ;( ;( :sweat: :sweat:
آپ جیسے پی4ر ومرشد سے ناراضگی کا سوچ بھی نہین‌سکتے کہ آپ کے پاس موکل ٹائپ کی مخلوق بھی ہے

جس کی بنا پر چاند بھائی مشکل میں‌پھنسے ہ n;a;n;a وئے ہیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by محمد شعیب »

ارے مدرس
قصور میرا نہیں ہے. اس کام کے لئے ایک بندے کی ڈیوٹی لگانی پڑے گی. جیسا حاضری رجسٹر اور نئے ممبر کے لئے کسی کو مقرر کیا جاتا یے. اس طرح اس کام کے لئے بھی ہونا چاہئے. تاکہ ممبرز کی حوصلہ افزائی ہو.
بہر حال
آپ کو بہت بہت مبارک
اور ہاں. اس فورم پر آپ مجھے لائے. لیکن آپ کے 1000 پوسٹس میرے بعد یا میرے ساتھ ساتھ پورے ہوئے. اس کا مطلب ہے کہ آپ یہاں کم آ رہے ہیں.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by اعجازالحسینی »

محمد شعیب wrote:ارے مدرس
قصور میرا نہیں ہے. اس کام کے لئے ایک بندے کی ڈیوٹی لگانی پڑے گی. جیسا حاضری رجسٹر اور نئے ممبر کے لئے کسی کو مقرر کیا جاتا یے. اس طرح اس کام کے لئے بھی ہونا چاہئے. تاکہ ممبرز کی حوصلہ افزائی ہو.
بہر حال
آپ کو بہت بہت مبارک
اور ہاں. اس فورم پر آپ مجھے لائے. لیکن آپ کے 1000 پوسٹس میرے بعد یا میرے ساتھ ساتھ پورے ہوئے. اس کا مطلب ہے کہ آپ یہاں کم آ رہے ہیں.


اب میں بولوں کے نا بولوں :x :x :x :x
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

بلا جھجک بولو بھائی . . . ہم تمہارے ساتھ ہیں . . .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by اعجازالحسینی »

مدرس wrote:
اعجازالحسینی wrote:
مدرس wrote:اعجاز بھائی یہ دیکھو میری طرح کے کتنے لوگ ہیں‌یہاں

مدرس بھیا میں نے جو بات کہی تھی وہ اسلئے کہ ایک تو آپ عالم ہیں اور اپنے علم کی روشنی میں ہمیں بہت کچھ سکھا سکتے ہیں اسلئے کہا تھا کہ آپ کے حساب سے یہ کم ہے اگر غصہ لگا تو معذ رت ;( ;( :sweat: :sweat:
آپ جیسے پی4ر ومرشد سے ناراضگی کا سوچ بھی نہین‌سکتے کہ آپ کے پاس موکل ٹائپ کی مخلوق بھی ہے

جس کی بنا پر چاند بھائی مشکل میں‌پھنسے ہ n;a;n;a وئے ہیں
:smoke: :smoke: :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

اللہ خیر کرے یہاں‌بھی دھواں‌ہورہا ہے کہیں‌یہ موکل یہاں‌نا پہنچ جائے n;a;n;a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a بچ کے رہنا بابا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by اعجازالحسینی »

نورمحمد wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a بچ کے رہنا بابا

نور بھیا مدرس بھیا تو بڑے ہیں انکے متعلق کوئی گستاخی کر سکتا ہوں بھلا :sweat:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

اتنا بڑا نہیں ہوں‌بھیا یہ آپ کا بڑا پن ہے جو ہمیں عزت دے رہیں ہیں . n;a;n;a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

:!: :!: :!:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:نور بھیا مدرس بھیا تو بڑے ہیں انکے متعلق کوئی گستاخی کر سکتا ہوں بھلا :sweat:
نور بھیا اعجاز بھائی بلکل ٹھیک کہتے ہیں یہ مدرس بھائی تو بزرگ ہیں ہمارے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by احمدنور »

مبارک ہو r;o;s;e r;o;s;e r:o:s:e r:o:s:e
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”