ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چیف

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چیف

Post by علی عامر »

راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد جیسا واقع دوبارہ ہوا تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی،کورکمانڈرزکانفرنس کاایک نکاتی ایجنڈاایبٹ آبادواقعہ تھا، اجلاس میں پاک امریکاملٹری ٹوملٹری روابط پربات چیت کی گئی۔جلاس میں ایبٹ آبادواقعے اوراسکے اثرات کے علاوہ پاک فوج اورامریکی افواج کے تعلقات پربحث کی گئی۔اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آئندہ کوئی ایساواقعہ ہواتوبرداشت نہیں کیاجائیگا اورآئندہ ایسی کارروائی ہوئی توامریکاسے تعلقات پرنظرثانی کرینگے۔پریس ریلیز کے مطابق ایبٹ آبادواقعے کی تحقیقات کاحکم دیدیاہے۔ آرمی چیف کا کہناتھا کہ اگردوبارہ ایساہواتوفوجی اورانٹیلی جنس تعاون پرنظرثانی کرینگے۔اجلاس میں پاکستان میں امریکی فوجیوں کی تعدادمیں کمی کافیصلہ کیاہے،پریس ریلیز میں کہا گیاکہپاکستان کے ایٹمی اثاثے جدیدنظام کے تحت انتہائی محفوظ ہیں،اجلاس میں اس عزم کا ارادہ کیا گیا کہ ملک کی سا لمیت اورجغرافیائی حدودکاتحفظ کیاجائیگا۔

بشکریہ: روزنامہ جنگ
05-مئی-2011ء
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by محمد شعیب »

یہ تو وہی بات ہوئی

"اب کے مار کے دیکھ"


:lol:
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by افتخار »

اب کیا کریں یہ تو پہلے سے طے تھا۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by رضی الدین قاضی »

ایک آزاد ملک میں کسی دوسرے ملک کے فوجی گھس کر کاروائی کر جائیں تو اسے اس ملک پر حملہ ہی تصور کیا جائے گا۔

اب آرمی چیف کا یہ بیان کچھ ہضم نہیں ہو رہا ہے۔

آرمی چیف اور موجودہ حکمراں اس آپریشن سے اچھی طرح واقیف تھے۔

اگر مان لیا جائے کہ آرمی چیف کو اس واقع کی خبر نہیں تھی تب بھی کسی اور ملک کے فوجی کا یوں ملک میں آپریشن کرنا آرمی چیف کی قابلیت پر انگلی اٹھا نے کے لیئے کافی ہے۔

ایسے بیانات عوام کو گمراہ کرنے کے لیئے دیئے جا رہے ہیں۔


ہو سکتا ہے آرمی چیف اسی کو بہانا بنا کر حکومت کا تختہ پلٹ دے۔
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by پپو »

محمد شعیب wrote:یہ تو وہی بات ہوئی

"اب کے مار کے دیکھ"


:lol:
شعیب بھائی جب یہ بیان آیا تھا میرے منہ سے یہ فقرا بے ساختہ نکلا "ابیکے مار "
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by یاسر عمران مرزا »

لعنتی آرمی چیف، الو کا پٹھا......
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by چاند بابو »

یاسر بھیا ......... یہ خالی جگہ پر آپ ص سے کچھ لکھنا چاہتے ہیں کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by علی عامر »

:^)
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by افتخار »

ابھی میں نے ایک لوکل اخبار کی خبر پڑھی کہ امریکہ اب پاکستان میں نئے حملے کی تیاری کر رہا ھے اسامہ کے دوسے ساتھ کی تلاش میں ۔

اور امریکہ کو پتا ھے کہ وہ پاکستان میں کہا چھپا ہوا ھے،
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by بلال احمد »

آرمی چیف نے پہلے ڈرون حملوں کے وقت بھی ایسے ہی بیان بازی کی تھی اور اب پھر عوام کے سامنے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے ایسے کہہ رہا ہے.

اگر اس میں اتنا ہی جگرا ہے تو ڈرون طیاروں کو مراگرائے اور کہے کہ اب ایسا کرو. پھر تو بات بھی ہو :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ایبٹ آباد جیسا دوسرا واقع برداشت نہیں کیا جائیگا، آرمی چ

Post by پپو »

[center]بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے[/center]
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”