مرغ مکئی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مرغ مکئی
ماشاء اللہ
یہ کس کے لیے ہے ؟؟؟
لگتا ہے کسی کو مشورہ فراہم ہورہا ہے.
تحقیقاتی ٹیم نوٹ فرمالیں .
یہ کس کے لیے ہے ؟؟؟
لگتا ہے کسی کو مشورہ فراہم ہورہا ہے.
تحقیقاتی ٹیم نوٹ فرمالیں .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: مرغ مکئی
بھیا اب تیار کون کرے گا۔
چاند بابو کی تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔؟
چاند بابو کی تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مرغ مکئی
ارے واہ کیا ہوا بھائی لوگو اگر چاند بابو کی شادی نہیں ہوئی تو میری بھابھی کس لئے ہیں آپ انہیں کہہ کر تو دیکھیں۔
ہاں اگر وہ مان جائیں تو پھر مجھے بلانا مت بھولئے گا۔
ویسے مرغ چنے تو سنے تھے مرغ مکئی آج پہلی بار ہی سنی ہے۔
ہاں اگر وہ مان جائیں تو پھر مجھے بلانا مت بھولئے گا۔
ویسے مرغ چنے تو سنے تھے مرغ مکئی آج پہلی بار ہی سنی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مرغ مکئی
چاند بابو wrote:ارے واہ کیا ہوا بھائی لوگو اگر چاند بابو کی شادی نہیں ہوئی تو میری بھابھی کس لئے ہیں آپ انہیں کہہ کر تو دیکھیں۔
ہاں اگر وہ مان جائیں تو پھر مجھے بلانا مت بھولئے گا۔
ویسے مرغ چنے تو سنے تھے مرغ مکئی آج پہلی بار ہی سنی ہے۔
چاند بھائ - یہ سننا سنانا چھوڑ دو اور ابھی سے تھوڑی بہت پریکٹس چالو کرو . بعد میں بہت کام دے گی . میں اعجاز بھائی کو خط لکھ کر گزارش کروں گا کہ ہفتہ میں ایک پکوان ضرور بتا دے .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: