نمبر 1 کون ہے ؟

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

نمبر 1 کون ہے ؟

Post by محمد شعیب »

jackie chan

Image

bruce lee

Image

jet li

Image

tony jaa

Image

کون ہے نمبر ون ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by محمد شعیب »

لگتا ہے اس گروپ میں کنگ فو کے شائقین نہیں ہیں ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by رضی الدین قاضی »

محترم محمد شعیب بھائی آپ ہی بتایئے نمبر ون کون ہے؟
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by مدرس »

جوتینوں‌میں‌سب سے پہلے ہے :geek:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by علی عامر »

:geek:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by محمد شعیب »

رضی الدین قاضی wrote:محترم محمد شعیب بھائی آپ ہی بتایئے نمبر ون کون ہے؟
پہلے آپ لوگوں کی رائے تو آ جائے.

سب کی ایک ایک جھلک دیکھیں.
[center]Jackie Chan[/center]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=-zlGeCq8E_A[/utvid]

[center]Bruce Lee[/center]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Zpxn57m1Mmw[/utvid]

[center]Jet Li[/center]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=E4-IPIiOGSk[/utvid]

[center]Tony Jaa [/center]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=wSMjAZvUGFM[/utvid]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:لگتا ہے اس گروپ میں کنگ فو کے شائقین نہیں ہیں ؟
ہمارے بہت ہی اچھے اور پیارے سے بھائی آصف بھائی ان دنوں کچھ مصروفیت کی بنا پر حاضر نہیں ہو رہے. وہ خود کراٹے ماسٹر ہیں وہ ہی صحیح بتا سکیں گے کہ نمبر ون کون ہے. :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by شازل »

جیکی چن نمبر ون ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:جیکی چن نمبر ون ہے

مجھے بھی جیکی چن زیادہ پسند ہے
لیکن ٹونی جا نے آج کل بڑی دھوم مچائی ہوئی ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by نورمحمد »

مجھے بھی جیکی چن زیادہ پسند ہے
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by محمد »

جیٹ لی.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by عتیق »

مجھے بروسلی اس لیے پسند ہے کہ اس فن کو تخلیق کرنے والے بروسلی ہے.اور اس سے زیادہ تجربہ کار کوئی نہیں اس وجہ سے کہ انہوں نے جو محنت کی ہے.ان سب کا حلوہ جیکی،جیٹلی،ٹونی جا، ودیگر کھارہے.ہیں
آج سے تقریبا 8 ،10 سال پہلے خود میں یہ ہنر چھوڑ دیا ہے.اس وجہ سے کہ شاہ فیصل نمبر 4 میں کھوکر کراٹے کلب میں ایک مقابلے میں میرے ہاتھ سے ایک فرد کے سینے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی مقابلے میں جس کے بعد سے میرا دل اس ہنر سے اٹھ گیا ہے.
میرے سب سے پہلے کراٹے کے استاذ نوردین زنگی تھے جو دارالعلوم میں کراٹے سکھاتے تھے.معلوم نہیں کہاں ہیں اب ؟
بہرحال مجھے تو بروسلی ہی پسند ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by افتخار »

1 نمبر والا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by چاند بابو »

ارے واہ عتیق بھیا آپ تو چھپے رستم نکلے آپ سے تو آپ دب کر رہنا پڑے گا۔
کیا پتہ کب آپ کا پرانا شوق جاگ اٹھے تو ہماری کسی ہڈی کا کباڑہ ہو جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by عتیق »

ارے نہیں چاند بھیا ہماری یہ جرت کو آپ................................. be;a



نہیں بھئی نہیں


شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by نورمحمد »

چاند بھائی کو تو کلین چٹ مل گئی . .. :ano:un:ce:me:nt

باقی احباب بھی اپنی حفاظت کا انتظام کر لیں



ویسے عتیق بھائی ایک عرصے سی میں بھی سوچ رہا ہو ں کہ مارشل آرٹ سیکھ لوں (تھوڑا بہت- کم سے کم اتنا کہ اپنا دفع کرنا آجائے - :muscle: :muscle: :muscle: )
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by چاند بابو »

عتیق wrote:ارے نہیں چاند بھیا ہماری یہ جرت کو آپ................................. be;a



نہیں بھئی نہیں


شکریہ
ارے واہ کیا جلالی طبیعت پائی ہے آپ نے جان بخشی بھی ڈنڈوں سے کر رہے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نمبر 1 کون ہے ؟

Post by عتیق »

:lol: :lol: :lol: :lol:


شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “متفرقات”