کھیلوں کی خبریں

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

کھیلوں کی خبریں

Post by شازل »

Image
بشکریہ جنگ اخبار
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
سن کر خوشی ہوئی کہ فٹ بال ورلڈ کپ آج ختم ہو رہا ہے۔
ویسے تو میں فٹ بال کا مداح ہوں لیکن پچھلے ایک ماہ سے میری موبائل کمپنی کی وجہ سے فٹ بال مجھے سردرد جیسا لگتا ہے۔
ہوا یوں کہ میں نے نیوز الرٹ سروس حاصل کر رکھی تھی جس کی وجہ سے چیدہ چیدہ خبروں تک رسائی رہتی تھی۔
پچھلے ایک ماہ سے انہوں نے یہ وطیرہ اپنا رکھا ہے کہ سوائے فٹ بال میچز کی خبروں کے کوئی ایک بھی خبر نہیں بھیجی اور جو خبر بھی بھیجی وہ فٹ بال کی بھیجی اور اکثر میچ کے بعد یہ الرٹ آتا کہ فٹ بال ورلڈ کپ کا فلاں میچ آج فلاں کے خلاف فلاں جگہ کھیلا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by شازل »

یقین کریں میں‌نے ایک میچ بھی نہیں‌دیکھا ]:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by چاند بابو »

ویسے یہ آپ نے براکیا کیونکہ فٹ بال میچز دیکھنے کی چیزہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by شازل »

ہم تو کرکٹ کے دیوانے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by چاند بابو »

اچھا تو یہ بات ہے۔
شکر ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ ختم ہو گیا اور فاتح عالم سپین قرار پایا۔
وہی سپین جس کی مسجدوں کے میناروں‌سے کبھی اذان کی صدائیں گونجا کرتی تھیں لیکن آج کل وہاں کفار کا راج ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by شازل »

علامہ اقبال کی نظم بھی شاید غرناطہ کے متعلق ہے
اگر کوئی دوست یہاں شیئر کردے تو کیا بات ہوگی.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کھیلوں کی خبریں

Post by نورمحمد »

شازل wrote:ہم تو کرکٹ کے دیوانے ہیں

تو بھر اچھا موقع ہے - ولڈ کپ کی خبریں ہی فراہم کرو اردو نامہ پر !!! وگرنہ کرکٹ کے ساتھ نا انصافی ہوگی ;) ;)
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”