ہندوستانی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
ہندوستانی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
[center]ایک ہندوستانی انگریزی لغت
A Dictionary Hindustani And Englis By Duncan Forbes[/center]
[center][/center]
یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
حجم: 125 ایم بی
A Dictionary Hindustani And Englis By Duncan Forbes[/center]
[center][/center]
یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
حجم: 125 ایم بی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہندی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
بہت بہت شکریہ عبید اللہ عبید بھیا بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
آپ کی پوسٹ میں چند تبدیلیاں بغیر پوچھے کر دی گئی ہیں۔
آپ کی پوسٹ میں چند تبدیلیاں بغیر پوچھے کر دی گئی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ہندی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
انگریز اردو کو اکثر اپنی تحریروں میں ہندوستانی لکھتے ہیں ، آج یہی مغالطہ اردو کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور ہندوستانی کی جگہ پورے عالم میں ہندی لے رہی ہے کیونکہ ہمارا پڑوسی ہندوستانی ہندی کے لیے استعمال کررہاہے ،
میری درخواست ہے کہ ہندی کی بجائے ہندوستانی رہنے دیاجائے ، باقی آپ کی تمام تبدیلیاں درست ہیں ۔
میری درخواست ہے کہ ہندی کی بجائے ہندوستانی رہنے دیاجائے ، باقی آپ کی تمام تبدیلیاں درست ہیں ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہندی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
ٹھیک ہے ہندوستانی کر دیتا ہوں لیکن میں یہ ڈکشنری ڈاونلوڈ کر چکا ہوں اس میں الفاظ کی اکثریت کا تعلق ہندی سے ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ہندوستانی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
اردو میں ہندی کے کتنے الفاظ ہیں ؟؟
دراصل یہ ہندی کے وہی الفاظ ہیں جو اردو میں مستعمل ہیں اور اسے اب اردو کی ملکیت سمجھاجاتاہے ۔
دراصل یہ ہندی کے وہی الفاظ ہیں جو اردو میں مستعمل ہیں اور اسے اب اردو کی ملکیت سمجھاجاتاہے ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہندوستانی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
ٹھیک ہے جناب لڑتے کیوں ہیں آپ کی بات مان لی گئی ہے عنوان درست کیا جاچکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ہندوستانی انگریزی لغت مفت ڈاونلوڈ
چاند بابو wrote:ٹھیک ہے جناب لڑتے کیوں ہیں آپ کی بات مان لی گئی ہے عنوان درست کیا جاچکا ہے۔
کون بے ادب ہوگا جو پیارے ماموں سے لڑے گا ،ب ب ب، س ، س بسسسس تھوڑی سی وضاحت کرنی تھی۔