اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک لگتی ہے کھانے کے بعد
میرے پاس دو ہی سموسے تھے جو میں نے کھا لئے
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک لگتی ہے کھانے کے بعد
میرے پاس دو ہی سموسے تھے جو میں نے کھا لئے
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
یہ تو پھر بے وفائی ہوئی نا. ہمیں پوچھا بھی نہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
یاسر عمران مرزا wrote:یہ تو پھر بے وفائی ہوئی نا. ہمیں پوچھا بھی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
تیرے پیٹ میں درد اٹھے گا کاکے۔
زور کا درد۔
اکیلے کھانے کا کوئی تو نقصان اٹھے گا تو۔
زور کا درد۔
اکیلے کھانے کا کوئی تو نقصان اٹھے گا تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
جیسا کہ پیٹو لوگوں کا حکم ہے ویسا ہی ہو گاچاند بابو wrote:تیرے پیٹ میں درد اٹھے گا کاکے۔
زور کا درد۔
اکیلے کھانے کا کوئی تو نقصان اٹھے گا تو۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
اکیلے کھانے سے سارا درد خود سہنا پڑے گا
اور دوستوں کو کھلانے سے
اس لیے تو کہتے ہیں دوست درد بانٹ لیتے ہیں.
اور دوستوں کو کھلانے سے
اس لیے تو کہتے ہیں دوست درد بانٹ لیتے ہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
ہاہاہاہاہاہاہا
ارے واہ یاسر بھیا اپنی بات کا یہ مطلب تو میرے اپنے ذہن میں بھی نہیں تھا۔
ارے واہ یاسر بھیا اپنی بات کا یہ مطلب تو میرے اپنے ذہن میں بھی نہیں تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
چک کے رکھیاسر عمران مرزا wrote:اکیلے کھانے سے سارا درد خود سہنا پڑے گا
اور دوستوں کو کھلانے سے
اس لیے تو کہتے ہیں دوست درد بانٹ لیتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
ہا ہا ہا ہا.........................
کیوں شعیب بھائی
کیا کہتے ہو
کیوں شعیب بھائی
کیا کہتے ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
برسوں کا بھوکہ لگ رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
مزید..................................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
مزید سموسے مجاہد کی دکان پر...عتیق wrote:
مزید..................................
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
بہت اچھے شعیب بھائی - - - -
چاند بھائی - یاسر بھائی - اضواء بہنا . . . . اشعار کی تشریح پیش خدمت ہے . . . . .
دراصل بات یہ ہے کہ شعیب بھائی کے پاس 2 ہی سموسے تھے - اب دو سموسوں میں کس کس کو ساتھ بٹھائے - اوپر سے اتنی شدت کی بھوک لگی تھی کہ بقول ان کے 1 سموسہ تو پہلے ہی کھا لئے اب بچا 1 - . . . اب ایک سمومہ کس کس کو کھلائیں گیں - تو خود ہی ہڑپ گئے
چاند بھائی - یاسر بھائی - اضواء بہنا . . . . اشعار کی تشریح پیش خدمت ہے . . . . .
دراصل بات یہ ہے کہ شعیب بھائی کے پاس 2 ہی سموسے تھے - اب دو سموسوں میں کس کس کو ساتھ بٹھائے - اوپر سے اتنی شدت کی بھوک لگی تھی کہ بقول ان کے 1 سموسہ تو پہلے ہی کھا لئے اب بچا 1 - . . . اب ایک سمومہ کس کس کو کھلائیں گیں - تو خود ہی ہڑپ گئے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اک تیرے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد
نور بھیا
وضاحت کا شکریہ ...
پشتو میں ایک ضرب المثل ہے " پہ ڈیرو کے خرا او پہ لگو کے وشہ "
زیادہ لوگوں میں خود ہی کھاتے رہو اور اگر لوگ کم ہوں تو تقسیم کر دو ....
وضاحت کا شکریہ ...
پشتو میں ایک ضرب المثل ہے " پہ ڈیرو کے خرا او پہ لگو کے وشہ "
زیادہ لوگوں میں خود ہی کھاتے رہو اور اگر لوگ کم ہوں تو تقسیم کر دو ....