او وقت بڑا چنگا سی
جدوںمیںنِکا بچہ سی
گولیاں ٹافیاں کھاندا سی
مِٹھی مِٹھی گلاںکردا سی
نہ لوکاں دی کوئی ٹینشن سی
نہ اَبے دی لگی پینشن سی
نہ محبتاں دا کوئی رولا سی
عشق دا کَم وی ہولا سی
آلو چھولے کھاندا سی
جمپاں شمپاں لاندا سی
لوکاں دی گھنٹی وجاندا سی
اونادے بووے پندا سی
اَبے کولوںکُٹ شُٹ کھاندا سی
تے فیر وی ہسدا ریندا سی
او وقت تے بڑا چنگا سی
جدوں میںنِکا بچہ سی
اب اردو میں لکھ دوں اس نظم کو کیونکہ کچھ بھائیوں کو پنجابی نہیںآتی ہو گی۔
وہ وقت بھی بہت اچھا
جب میںچھوٹا بچہ تھا
گولیاں ٹافیاں کھاتا تھا
میٹھی میٹھی باتیںکرتا تھا
نہ لوگوں کی کوئی ٹینشن تھی
نہ ابو کی لگی پینشن تھی
نہ محبت کا کوئی مسئلہ تھا
عشق کا کام بھی کم تھا
آلو چھولے کھاتا تھا
اُچھل کود کرتا تھا
لوگوں کی گھنٹی بجاتا تھا
اُن کے دروازے توڑتا تھا
ابو سے مار شار کھاتا تھا
پھر بھہ ہنستا رہتا تھا
وہ وقت بہت اچھا تھا
جب میںچھوٹا بچہ تھا
او وقت بڑا چنگا سی
Forum rules
صرف پنجابی تحریراں دی جگہ۔ کسے ہور زبان وچ تحریراں شئیر کرن لئی دوسرے دھاگے استعمال کرو۔
سانبھن ہار اردونامہ
صرف پنجابی تحریراں دی جگہ۔ کسے ہور زبان وچ تحریراں شئیر کرن لئی دوسرے دھاگے استعمال کرو۔
سانبھن ہار اردونامہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: او وقت بڑا چنگا سی
ہاہاہاہاہاہاہا
بہت خوب شئیرنگ ہے۔
شاید ساری دنیا کے بچے ایسے ہی ہوتے ہیں۔آلو چھولے کھاندا سی
جمپاں شمپاں لاندا سی
لوکاں دی گھنٹی وجاندا سی
اونادے بووے پندا سی
اَبے کولوںکُٹ شُٹ کھاندا سی
بہت خوب شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: او وقت بڑا چنگا سی
کیوں چاند بابو اپنا بچپن یاد آ گیا ؟چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
شاید ساری دنیا کے بچے ایسے ہی ہوتے ہیں۔آلو چھولے کھاندا سی
جمپاں شمپاں لاندا سی
لوکاں دی گھنٹی وجاندا سی
اونادے بووے پندا سی
اَبے کولوںکُٹ شُٹ کھاندا سی
بہت خوب شئیرنگ ہے۔
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: او وقت بڑا چنگا سی
جی بالکل بچپن یاد آگیا ہے
http://www.youtube.com/watch?v=QyALkZh7Lpg
http://www.youtube.com/watch?v=QyALkZh7Lpg
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
Re: او وقت بڑا چنگا سی
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: او وقت بڑا چنگا سی
السلام علیکم ٕمحمد شعیب wrote:او وقت بڑا چنگا سی
جدوںمیںنِکا بچہ سی
گولیاں ٹافیاں کھاندا سی
مِٹھی مِٹھی گلاںکردا سی
نہ لوکاں دی کوئی ٹینشن سی
نہ اَبے دی لگی پینشن سی
نہ محبتاں دا کوئی رولا سی
عشق دا کَم وی ہولا سی
آلو چھولے کھاندا سی
جمپاں شمپاں لاندا سی
لوکاں دی گھنٹی وجاندا سی
اونادے بووے پندا سی
اَبے کولوںکُٹ شُٹ کھاندا سی
تے فیر وی ہسدا ریندا سی
او وقت تے بڑا چنگا سی
جدوں میںنِکا بچہ سی
اب اردو میں لکھ دوں اس نظم کو کیونکہ کچھ بھائیوں کو پنجابی نہیںآتی ہو گی۔
وہ وقت بھی بہت اچھا
جب میںچھوٹا بچہ تھا
گولیاں ٹافیاں کھاتا تھا
میٹھی میٹھی باتیںکرتا تھا
نہ لوگوں کی کوئی ٹینشن تھی
نہ ابو کی لگی پینشن تھی
نہ محبت کا کوئی مسئلہ تھا
عشق کا کام بھی کم تھا
آلو چھولے کھاتا تھا
اُچھل کود کرتا تھا
لوگوں کی گھنٹی بجاتا تھا
اُن کے دروازے توڑتا تھا
ابو سے مار شار کھاتا تھا
پھر بھہ ہنستا رہتا تھا
وہ وقت بہت اچھا تھا
جب میںچھوٹا بچہ تھا
جناب والا!
جب کسی کی تحریر لی جائے تو آپ اس تحریر کا حوالہ بھی لکھ دیا کریں.
شکریہ
ربط
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]