دِل کے مریضوں کے لیئے مفید ہے سبزیاں

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

دِل کے مریضوں کے لیئے مفید ہے سبزیاں

Post by رضی الدین قاضی »

طبی ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق سبزیوں پھلوں اور خشک میوہ جات کا استعمال دل کے مریضوں کے لیے سب سے بہتر دوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے افراد جن کو دل کی بیماری ہے اگر ڈاکٹری ہدایت کے متعلق سبزیوں پھلوں اور خشک میوہ جات کےاستعمال کے ساتھ ورزش اور میڈیسن کا روزانہ استعمال کریں تو ان میں دل کے دورے کے امکانات کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں۔ لندن اسکول آف میڈیسن کے طبعیات دانوں کے مطابق گزشتہ 13 سے جاری اس تحقیق کے دوران یہ بات واضح طور پر سامنے آئی ہے کہ سبزیوں ، پھلوں اور خشک میوہ جات کا روزانہ استعمال کرنے والے افراد دل کے مرض سے بہت حد تک محفوظ رہتے ہیں۔ ماہرین نے دل کے مریضوں کے لیے خوش رہنے کے ساتھ ساتھ ان سبزیوں پھلوں اور خشک میوہ جات کو دنیا کی محفوظ ترین دوا قرار دیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ رضی بھائی اہم معلومات بہم پہنچانے کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ !
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دِل کے مریضوں کے لیئے مفید ہے سبزیاں

Post by نورمحمد »

v;g
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: دِل کے مریضوں کے لیئے مفید ہے سبزیاں

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ ،جزاک اللہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دِل کے مریضوں کے لیئے مفید ہے سبزیاں

Post by افتخار »

v;g
Post Reply

Return to “طب”