حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by علی عامر »

آج کی حاضری لگا دیجئے ۔ شکریہ r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

اعجاز الحسینی صاحب حاضر ہوں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
وگرنہ ان کی غیرحاضری لگا دی جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چن پردیسی »

a.a
کچھ عدد غیر حاضریوں کے بعد آگیا ہوں امید ہے سزا نہیں ملے گی ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

محترم چن پردیسی
چن پردیسی ہی ہو گئے ہو۔
چند نہیں بلکہ بہت سی غیرحاضریوں کے بعد تشریف آوری ہوئی ہے آپ کی۔
بہرحال بغیر کسی بھی جرمانے کے ساتھ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے،
اس تنبیہ کے ساتھ یہ آئندہ غیرحاضری نا ہونے پائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by یاسر عمران مرزا »

پھر حاضرہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

پھر حاضری لگا دی گئی شکریہ کے ساتھ۔ r;o;s;e
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی میری بھی حاضری لگا دیجیئے۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by علی عامر »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی میری بھی حاضری لگا دیجیئے۔
اے لو جی جسے خود حاضری لگانی ہے وہ مجھے کہہ رہے ہیں‌کہ حاضری لگاؤ۔
جاؤ بھائی نہیں لگاتا آپ کی حاضری ، بلکہ آپ صبح آ کر میری حاضری لگانا۔



عامر بھیا آپ کی حاضری بہت شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by افتخار »

میں بھی حاضر ہوں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ





حاضری کے لئے حاضر





پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
بہت بہت شکریہ رضی بھیا۔ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

لیکن یہ باقی لوگوں کی حاضری کون لگائے گا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
محمد نور
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Jan 19, 2011 9:17 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by محمد نور »

a.a
یہ نالائق پہلی بار حاضری کا خواستگار ہے.
:sweat:
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

پھر تو اس نالائق کی حاضری ہم جیسے لائق فائق آدمی کو ہی لگانا پڑے گی۔

چلئے آپ کی پہلی حاضری بے حد شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے،
اب آپ کا نام یہاں درج کر لیا گیا ہے، اب آپ کو روز یہاں بھی آنا پڑے گا۔
بصورتِ دیگر اردونامہ کی تھانیدارنی آپ کو بھاری جرمانے کے علاوہ جیل بھجوانے کا انتظام بھی کر سکتی ہیں۔

ابھی چند دن پہلے انہوں نے شعیب کو جیل بھجوایا ہے دیکھو نظر نہیں آیا دوبارہ سے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار wrote:میں بھی حاضر ہوں۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

افتخار بھائی آپ کی حاضری خوشی اور شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ





حاضری کے لئے حاضر





پریزنٹ :emo:

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم بلال بھائی بہت ہی شکریہ کے ساتھ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔ r:o:s:e
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by افتخار »

a.a
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by علی عامر »

صبح بخیر ... r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

رضی بھیا میری حاضری لگا دیں پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “استقبالیہ”