انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

Post by نورمحمد »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ نور محمد بھیا شئیر کرنے کا شکریہ۔
ویسے سنا ہے کہ انڈیا میں بہت ہوتا ہے کچھ ادھر بجھوا دیں پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:جزاک اللہ نور محمد بھیا شئیر کرنے کا شکریہ۔
ویسے سنا ہے کہ انڈیا میں بہت ہوتا ہے کچھ ادھر بجھوا دیں پلیز۔
بھئی مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا ہے :lol: :lol: :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

Post by چاند بابو »

انناس کھایا کرو بھائی انناس، لگتا ہے ہائی بلڈ پریشر اتنا ہائی ہو گیا ہے کہ اس کے ہائی شور میں آپ کو ہماری دھائی سنائی ہی نہیں دے رہی ہے۔

انناس بھیجو انناس :ano:un:ce:me:nt
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

Post by نورمحمد »

ارے چاند بابو . . اتنا ڈھنڈورا مت پیٹو یار :devil: :devil: ...سب جاگ جائے کیں ........... چلو آپ کا اڈریس ( ای میل‌) ذپ کر دو... کم از کم انناس کے کچھ فوٹو بھیج دیتا ہوں :lol: :lol: :lol: . ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انناس : ہائی بلڈ پریشر اور آرتھرائٹس سے بچاؤ . . .

Post by چاند بابو »

میں ای میل نہیں بلکہ میل ایڈریس دینے کو تیار ہوں۔
آپ بس بھیجنے کی حامی بھرو۔
لیکن یار رہنے دو کہیں بارڈر والے ان انناسوں میں سے بم برآمد نا کر لیں۔
:P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “طب”