سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد عمر الحسنی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Sun Jan 16, 2011 2:22 pm
جنس:: مرد

سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by محمد عمر الحسنی »

[center]Image

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Image
Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by نورمحمد »

یہ کسی شیخ کی ہی ہوگی!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by چاند بابو »

ہائیں یہ تو مجھے سونا نہیں لگ رہا ہے،
بہرحال اس کا پتہ تو اصل اسے لگا ہو گا جس نے یہ بنائی ہے،
ہو نا ہو تو یہ تیل سے بنی گاڑی لگتی ہے،
یعنی کسی عرب ریاست کے فضول خرچ سربراہ کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by عتیق »

s;mi;i;e s;mi;i;e
فضول خرچ یہ حرام خور :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by عتیق »

ایک ایک پیسہ کے حساب ہوگا قیامت میں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by یاسر عمران مرزا »

حرام خور اور فضول خرچ شیخ دونوں کی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by بلال احمد »

بے شک اللہ پاک بے جا اصراف کو پسند نہیں کرتا n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
محمد نور
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Jan 19, 2011 9:17 pm
جنس:: مرد

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by محمد نور »

a.a
اسی سے متعلق ایک ای میل پیش خدمت ہے-
ایک عرب طالب علم نے اپنے والد کو ایک ای میل بھیجا۔
لکھا
پیارے ابا
برلن ایک خوبصورت جگہ ہے- یہاں کے لوگ بھی بڑے پیارے ہیں- میں یہاں بہت خوش ہوں-لیکن مجھے بھت شرمندگی ہوتی ھے جب میں اپنی خالص سونے کی فیراری GTB599میں اپنے کالج پہنچتا ہوں-جبکہ میرے تمام ٹیچر اور ساتھی طالب علم ٹرین سے سفر کرتے ہیں-
آپکا بیٹا ناصر۔
اگلے دن ناصر کو اپنے والد کی طرف سے ای میل کا جواب موصول ہوا-
میرے پیارے بیٹے 20million US ڈالرز ابھی تمھرے اکاونٹ میں منتقل کر دءے ہیں-
پلیز ہمیں غمگین نہ کرو-جاو اور اپنے لئے ٹرین خرید لو-
امیجز پیسٹ کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں ہوئ
Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by بلال احمد »

محمد نور wrote:پلیز ہمیں غمگین نہ کرو-جاو اور اپنے لئے ٹرین خرید لو
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by چاند بابو »

بہت خوب بھئی نورمحمد بھیا آپ چھا گئے اتنا مزہ اس گاڑی کی تصاویر دیکھ کر نہیں آیا تھا جتنا آپ کے لطیفے سے آیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by محمد »

محمد نور wrote:a.a
اسی سے متعلق ایک ای میل پیش خدمت ہے-
ایک عرب طالب علم نے اپنے والد کو ایک ای میل بھیجا۔
لکھا
پیارے ابا
برلن ایک خوبصورت جگہ ہے- یہاں کے لوگ بھی بڑے پیارے ہیں- میں یہاں بہت خوش ہوں-لیکن مجھے بھت شرمندگی ہوتی ھے جب میں اپنی خالص سونے کی فیراری GTB599میں اپنے کالج پہنچتا ہوں-جبکہ میرے تمام ٹیچر اور ساتھی طالب علم ٹرین سے سفر کرتے ہیں-
آپکا بیٹا ناصر۔
اگلے دن ناصر کو اپنے والد کی طرف سے ای میل کا جواب موصول ہوا-
میرے پیارے بیٹے 20million US ڈالرز ابھی تمھرے اکاونٹ میں منتقل کر دءے ہیں-
پلیز ہمیں غمگین نہ کرو-جاو اور اپنے لئے ٹرین خرید لو-
امیجز پیسٹ کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں ہوئ
;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by افتخار »

کچھ خرچ کرنے کو جگہ تلاش کرتے ھیں اور کچھ کھانے کو ترستے ھیں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب بھئی نورمحمد بھیا آپ چھا گئے اتنا مزہ اس گاڑی کی تصاویر دیکھ کر نہیں آیا تھا جتنا آپ کے لطیفے سے آیا ہے۔

چاند بابو . . . آپ پھر غلطی کر رہے ہیں b:e:a:t . . . محمد نور بھائی کے بجائے میری تعریف کر رہے ہو v;e;r;y;happ;y ؟‌؟‌؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by چاند بابو »

اوہو مجھے لگتا ہے کہ کسی دن مجھے اردونامہ سے چھتر پڑ جائیں گے۔
ویسے پہلے بھی ایک دن تو چھترول ہوتے ہوتے بچی ہے۔
یار آپ لوگ اپنے نام الگ الگ نہیں رکھ سکتے ہیں کیا۔
نورمحمد بھیا آپ ہی کچھ کیجئے نا، اب نور آگے پیچھے کون کرتا پھرے۔

بہرحال محمد نور بھیا کا بہت بہت شکریہ،
امید ہے کہ آپ اتنا غصہ نہیں کرو گے جتنا محمد اللہ یوسف صاحب نے کیا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
محمد نور
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Jan 19, 2011 9:17 pm
جنس:: مرد

Re: سونے کی گاڑی(Hummer modified with gold)

Post by محمد نور »

چاند بابو wrote:اوہو مجھے لگتا ہے کہ کسی دن مجھے اردونامہ سے چھتر پڑ جائیں گے۔
ویسے پہلے بھی ایک دن تو چھترول ہوتے ہوتے بچی ہے۔
یار آپ لوگ اپنے نام الگ الگ نہیں رکھ سکتے ہیں کیا۔
نورمحمد بھیا آپ ہی کچھ کیجئے نا، اب نور آگے پیچھے کون کرتا پھرے۔

بہرحال محمد نور بھیا کا بہت بہت شکریہ،
امید ہے کہ آپ اتنا غصہ نہیں کرو گے جتنا محمد اللہ یوسف صاحب نے کیا تھا۔
آپکا نشانہ غلطی کرنے کے بعد بھی ٹھیک ہی لگا.
Image
Post Reply

Return to “تصاویر”