[center]
شاعری کریں [/center]
[hr]
[list]جون میلٹن ( ١٦٧٤۔١٦٠٨ )انگریزی زبان کا ایک بہت بڑا شاعر اورعقلمند انسان تھا۔ ١٦٥١ میں وہ اندھا ہوگیا۔ اسکی مشہور نظم رزم( epic) ١ Paradise Lost اور Paradise gained ہیں۔ہندی میں اس کی مثال شاید ما بھارت ہو اور اردو میں شاید اقبال کے شکوہ جواب کو اس سے مشاہبت ہو۔
مقدمہ شعرو شاعری میں مولانا الطاف حسین حالی لکھتے ہیں۔ میلٹن کایہ کہنا ہے۔
شعر کی خوبی یہ ہے کہ وہ سادہ ہو- جوش سے بھرا ہو اور اصلیت پر مبنی ہو۔ ساد گی سے صرف لفظوں ہی کی سادگی مراد نہیں ہے بلکہ خیالات بھی ایسے نازک اور دقیق نہ ہونے چاھئیں جن کے سمجھنے کی عام ذہنوں میں گنجائش نہ ہو۔ محسوسات کے شارع پر چلنا، بےتکلفی کے سیدھے راستہ سے ادھر ادھر نہ ہو نا اور فکر کو جولانیوں (گھوڑے کی دوڑ۔ تیز بازی) سے باز رکھنا ، اسی کا نام سادگی ہے۔
میلٹن نے یہ بھی کہا کہ وزن کی ضرورت نظم میں معتبر ہونی چائیے۔ لیکن شعر کا وزن پرانحصا ر نہیں ہے۔ البتہ وزن سےبلا شبہ شعر کی خوبی اور اس کی تاثیر دوبالا ہو جاتی ہے ۔قافیہ بھی نظم کے لئے ضروری ہے شعر کے لئے نہیں وزن کیطرح قافیہ بھی شعر کا حسن بڑھا دیتا ہے۔ جس سے اس کا سننا کانوں کو نہایت خوش گوار ہوتا ہے۔اور اس کے پڑھنے سے زبان زیادہ لزت پاتی ہے۔
کہنا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگ بھی اسطرح شعر بنانے کی کوشش کریں ۔ اس محفل میں ہم بصارت والے اندھے(آپ) شاعری کریں گے۔ باقی پڑھنے والے دوست اندھے ان شعروں کو جانچیں گے۔ بھی جب پیار کیا تو ڈرنا کیا۔
شاعری کے لئے تین شرطیں ہیں۔
تخیل
کائنات کا مطالحہ
تفحص (تلاش) الفاظ
فیض کا یہ شعر ان تین شرطوں کو پورا کرتاہے۔
گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے۔
فیض نے گُل، بادِنوبہار ، کےالفاظ استعمال کرکےگلشن کا کاروبار چلایا ہے۔
ان الفاطوں کے اور بھی معنی ہیں۔
گل ۔ پھول ، جسم کو داغنے کا نشان ، چراغ کی بتی کا جلا ہو سرا ، معشوق ، داغ، دھبہ ،پھانسی، حقے کا جلا ہوا تمباکو ،دہ سفید دھبہ جو انکھو ن میں پڑ جاتا ہے ، آگ سے جلنے کا نشان
باد نو بہار۔ موسم بہار کا شروع ، موسم بہار ، وہ چیز جس پر نئی رونق ہو
گلشن ۔ باغ ، پھلواڑی، چمن ،گلزار
کاروبار - کام کاج، دھندا ، شغل ،لین دین ، بنج بیوپار
آپ بھی گلشن کا کروبار چلا سکتے ہیں۔
بھئی کیوں نہیں چلاتے؟
ضروری نہیں کہ آپ بھی فیض کی طرح اپنےگلشن کا کاروبار باد نو بہار سے چلائیں ۔مگر چلائیں ضرور۔
دوسری چیزیں بھی تو گلشن کا کاروبار چلا سکتی ہیں۔
ضروری نہیں کہ آپ فیض کا خیال اپنائیں۔ گلشن کو کسی اور چیز سے تشبع دی جا سکتی ہے۔
غالب نے کہا تھا
ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غا لب کا اندازِ بیاں اور
دورِ مغل سے دورِ مشرف (آپ کے بادشاہ) تک اردوشاعر نے ہر عنوان اور خیال پر شعر لکھا۔ آپ ان خیالات کا اپنی زبانی اظہار کریں - اب کوئی نیا موضوع نہیں رہا - ان ہی موضوعوں کو آپ نے بار بارنکہار نا ہے۔ [/list]
شاعری کریں
محترم سید تفسیراحمد صاحب کے قلم سے تشکیل پانے والی مختلف تحریریں۔
-
- مشاق
- Posts: 1004
- Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am
شاعری کریں
Post by سیدتفسیراحمد »
Last edited by سیدتفسیراحمد on Thu Jan 01, 2009 3:02 am, edited 1 time in total.
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية