فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
دلاور
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sun Oct 31, 2010 2:23 pm
جنس:: مرد

فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by دلاور »

کیا کسی کو پتا ہے کہ فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

دلاور بھائی سب سے پہلے تو اردونامہ میں شمولیت پر خوش آمدید.


اگر آپ اردو کی تصویر بنا کر اسے فوٹو شاپ میں اوپن کر لیں تو کیسا رہے گا؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ ایڈوب سی ایس میں‌یونیکوڈ اردو کی سپورٹ‌موجود ہے اگر آپ اپنی ونڈوز کو اردو لکھنے کے قابل بنا لیں تو ایڈوب میں اردو بالکل ایسے ہی لکھی جا سکے گی جیسے انگریزی لکھی جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by اضواء »

بہت اچھی معلومات ہے شکریہ :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by محمد شعیب »

[center]فوٹو شاپ میں اردو اس طرح لکھتے ہیں[/center]


[center].



.


.


.


.


.


.


.



.[/center]




[center]اردو[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا v_v_f v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by علی خان »

اگر اپ فوٹو شاپ 7 استعمال کر رہیں ، تو طریقے تو کئ ہیں. لیکن جو طریقہ میں استعمال کرتا ہوں وہ کچھ اسطر ح ہے.
سب سے پہلے اپ کےپاس
ان پیج ، کورل ڈرا، اور فوٹو شاپ کے سافٹ ویئر کمپیوٹر میں انسٹال حالت میں ہوں.

اسکے بعد ان پیج سے لکھائی کو کورل ڈرا میں لائیں. اور کورل ڈرا سے پھر وہی لکھائی کو ایکسپورٹ کر دیں. لیکن ایکسپورٹ کرنے کے لئے اپ EPS کے فارمیٹ کو استعمال کریں گے.
اب اسکے بعد یہی فائل کو فوٹو شاپ میں اوپن کریں. اس طریقے سے امپورٹ کی گئی فائل کی صرف وہی اردو والی لکھائی بعیر Back Ground کے دکھائی دے گی.

مثال حاضر ہے.
Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by عاطف »

اس پروگرام کو استعمال کر کے دیکھے کافی مفید ھے اردو ٹائپنگ کے لئے لیکن ہے ٹرائل...

[center]Image[/center]

http://www.download3000.com/download_10511.html
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

آپ یہ ورژن ڈاونلوڈ کر لیں یہ مڈل ایسٹرن ورژن ہے اس اس میں مکمل یونیکوڈ اردو سپورٹ موجود ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

بہرحال اشفاق بھیا نے جو طریقہ بتایا ہے اس کا ویڈیو ٹوٹیوریل ذیل میں موجود ہے۔

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_uT0eDVrMhw[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
دلاور
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sun Oct 31, 2010 2:23 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by دلاور »

مسئلہ حل ہو گا ہے شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by محمد شعیب »

دلاور wrote:مسئلہ حل ہو گا ہے شکریہ

شکر ہے
ورنہ ابھی اشفاق بھائی اور چاند بابو ٹکٹ کرا کے آپ کے گھر آنے والے تھے


:D
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:ورنہ ابھی اشفاق بھائی اور چاند بابو ٹکٹ کرا کے آپ کے گھر آنے والے تھے
اشفاق بھائی اور چاند بھائی یہ میں کیا سن رہا ہوں :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@ :@
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by علی خان »

ہاں نہ، یار بلال خدمت تو کسی کی بھی کہیں پر بھی کی جا سکتی ہے. تم کیوں جیلس ہونے لگے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by شازل »

کسی نے ڈائریکٹ فوٹو شاپ میں اردو لکھنے کا نہیں‌بتایا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

میں نے بتایا ہے، ایڈوب سی ایس 4 مڈل ایسٹرن ورژن انسٹال کرو اور مزے سے اردو یونیکوڈ لکھو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by محمد شعیب »

میں عنقریب ایڈوب کے پورٹ ایبل ورژنز شئر کرونگا
انشاءاللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

جی ضرور شئیر کیجئے گا لیکن پی ایم میں کیونکہ یہاں ایسی چیزیں شئیر کرنا منع ہے۔
ہاں کاپی رائیٹ کی پابندی کرتے ہوئے آپ شئیر کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟

Post by یاسر عمران مرزا »

میں نے بتا دیا ہے شازل بھائی..................... لیکن ایک دوسرے تھریڈ میں.

میری معلومات کے مطابق فقط سی ایس فائیو مڈل ایسٹرن میں یہ سپورٹ موجود ہے.

https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=79&t=4200
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”