NEC LL500/6 Laptop video driver

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

NEC LL500/6 Laptop video driver

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
دوستو میرے پاس
NEC
کا ایک لیپ ٹاپ آیا ہے۔اس کا ویڈیو ڈرائیور نہیں مل رہا۔
ڈرائیورز کی سی ڈیز اور اٹرنیٹ چھان مارا لیکن
;( ;( ;(
بہت سارے ڈاؤن لوڈ بھی کئے۔لیکن کوئی بھی کار آمد نہیں ہے۔
میں موڈل نمبر اور مکمل تفصیل دیتا ہوں۔اگر کوئی تلاش کر دے تو بہت دعائیں دونگا
NEC LL500/6 LAPTOP
GRAPHICS BY ATI RADEON
پلیز مدد کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: NEC LL500/6 Laptop video driver

Post by چاند بابو »

سوری بھیا جی میں نے چیک کیا ہے۔
لیکن اس کے ڈرائیور کو ڈھونڈنے میں ناکام رہا ہوں۔
ہوسکتا ہے کہ اشفاق بھیا اس سلسلے میں آپ کی کوئی مدد کر سکیں۔

ویسے مارکیٹ میں آجکل ایسی ڈی وی ڈیز میں نے دیکھی ہیں۔
جن میں ایک ایک ڈی وی ڈی میں پچاس پچاس ہزار ڈرائیور موجود ہوتے ہیں۔
مجھے یقین ہے کہ آپ کو ایسی ہی کسی ڈسک سے اپنا مطلوبہ ڈرائیور مل جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: NEC LL500/6 Laptop video driver

Post by محمد شعیب »

بظاہر ایسا ہی لگتا ہے
کہیں سی ڈی وغیرہ ڈھونڈنی پڑے گی
بہر حال
میرے لئے زحمت کرنا کا بہت بہت شکریہ
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”