voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

لو جی
میں نے بھی رجسٹریش کر لی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

ویراز سائیٹس کے متعلق بات کرنا بھی منع ہے :lol:
جن کے لنکس ریپڈشیر، ہاٹ فائل اور اس قسم کی دوسری سائیٹس پر بکھرے ہوتے ہیں.
اپ کاٹذ.سی ڈی پرنلڈ اسکرپٹ ڈھونڈ سکتے ہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:ویراز سائیٹس کے متعلق بات کرنا بھی منع ہے :lol:
جن کے لنکس ریپڈشیر، ہاٹ فائل اور اس قسم کی دوسری سائیٹس پر بکھرے ہوتے ہیں.
اپ کاٹذ.سی ڈی پرنلڈ اسکرپٹ ڈھونڈ سکتے ہیں

اچھا آپ یہ تو بتائیں کہ میں گوگل پر کیسے الفاظ سرچ کروں جس سے یہ اسکرپٹ مل جائے
اور اگر کوئی سائٹ آپ کو معلوم ہو تو اس کا لنک دےدیں....
جزاک اللہ خیرا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by مدرس »

خیر تو ہے شعیب بھیا کوئی چیز تو چھوڑدو
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

میں آپ کو کچھ لنکس بھیج دیتا ہوں یہ فیس بک کے اسکرپٹ ہیں.
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:اردو پیڈ میرے ہاں کام نہیں‌کررہا تھا پھر میں نے ونڈوز میں موجود اردو کے اپشن کو ان ایبل کرکے اردو لکھی.
گوگل کروم؟
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

نہیں فائرفاکس
بہرحال اسٹیٹس دینے میں تو اردو پیڈ کام کررہا ہے میرا خیال ہے کہ کمنٹس میں ابھی تک نہیں ڈالا گیا.
کیا وہاں پر بھی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:میں آپ کو کچھ لنکس بھیج دیتا ہوں یہ فیس بک کے اسکرپٹ ہیں.

بہت بہت شکریہ شازل بھیا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:خیر تو ہے شعیب بھیا کوئی چیز تو چھوڑدو

یار مدرس
کوئی چیز نہیں چھوڑنی چاہئیے
میں چاہتا ہوں ہر چیز کی تھوڑی بہت شدھ بدھ بندے کو رہے تو اچھا ہے
کیوں شازل بھیا اور چاند بابو کی کیا رائے ہے؟
اگرچہ میں فیس بک کا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن اس طرح کم از کم فیس بک جیسی سوشل نیٹ ورک سائٹس کو سمجھ تو سکتا ہوں کہ ان پر ایک ایڈمن کیسے کام کرتا ہے.
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:نہیں فائرفاکس
بہرحال اسٹیٹس دینے میں تو اردو پیڈ کام کررہا ہے میرا خیال ہے کہ کمنٹس میں ابھی تک نہیں ڈالا گیا.
کیا وہاں پر بھی ہے
جی نہیں فل وقت نہیں
Image
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

محمد شعیب wrote:
مدرس wrote:خیر تو ہے شعیب بھیا کوئی چیز تو چھوڑدو

یار مدرس
کوئی چیز نہیں چھوڑنی چاہئیے
میں چاہتا ہوں ہر چیز کی تھوڑی بہت شدھ بدھ بندے کو رہے تو اچھا ہے
کیوں شازل بھیا اور چاند بابو کی کیا رائے ہے؟
اگرچہ میں فیس بک کا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن اس طرح کم از کم فیس بک جیسی جنرل نیٹ ورکنگ سائٹس کو سمجھ تو سکتا ہوں کہ ان پر ایک ایڈمن کیسے کام کرتا ہے.
;)
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

عبدالقدوس wrote:
جی نہیں فل وقت نہیں
شاید آپ فی الوقت کہنا چاہ رہے تھے ]:)
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:
عبدالقدوس wrote:
جی نہیں فل وقت نہیں
شاید آپ فی الوقت کہنا چاہ رہے تھے ]:)
ہاں جی وہی وہی :tmi:
Image
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by فرحان دانش »

میں اس ویب کا ابتدائی ممبر ہوں. میری ائی ڈی کے "FarhanDanish" نام سے ہے. ایڈ کرلیں
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”