شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by محمد شعیب »

کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی سکیورٹی کو سیکور (Secure) بنانے کیلئے نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے چپ بیس ٹیکنالوجی (Chip Base Technology) عنقریب متعارف کرائے گی۔ اسکے لئے تیاریاں زورو شور سے شروع کردی گئی۔

چپ بیس ٹیکنالوجی مزید سیکیور بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور آئندہ دسمبر تک اس ٹیکنالوجی کے تحت نادرا کے سمارٹ کارڈ (Smart Card) کا اجرا شروع ہوگا جوقومی شناختی کارڈ کی جگہ لے گا۔

دسمبر 2010 سے جتنے نادرا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری کرے گا وہ سمارٹ کارڈ سسٹم کے تحت جاری ہونگے۔ نادرا کے ڈپٹی چیئرمین طارق ملک اس امر کیلئے کوشاں ہیں کہ سمارٹ کارڈ کے اجرا سے نادرا کے قومی شناختی کارڈ کی نقالی ناممکن ہوجائے۔

مزید برآں یہ کوشش کی جارہی ہے کہ سمارٹ کارڈ کے ذریعے حکومت کے سوشل سکیورٹی پروگرام جن میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام‘ ہیلتھ اینڈ ایکس ڈینٹل (حادثانی بیمہ) پروگرام‘ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے حکومت کے فلاحی پروگراموں پر عملد آمد کو ہر قسم کے اسقام سے پاک اور شفاف بنایا جاسکے گا۔

نادرا کے ڈپٹی چیئرمین طارق ملک جو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 19 سالہ تجربہ کے حامل ہیں کے مطابق سمارٹ کارڈ ملک میں معاشی اور سماجی انقلاب لانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ موجودہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ دس سال کی معیاد کے جاری کئے جارہے ہیں سمارٹ کارڈ سسٹم شروع ہونے کے بعد موجودہ جن سی این آئی کی دس سالہ معیاد پوری ہوتی جائے گی ان کے بدلے مختلف پاکستانی شہریوں کو نیا سمارٹ کارڈ بناکر دیا جاتا رہے گا۔

طارق ملک نے کہا کہ نادرا اب تک 7 کروڑ 66 لاکھ کمپیوٹرائرڈ قومی شناختی کارڈ جاری کرچکا ہے جو کہ 18 سال سے زائد عمر کی آبادی کا 86 فیصد ہے اب پورے ملک میں صرف 14 فیصد 18 سال سے زائد عمر کے ایسے مرد عورتیں ہیں جن کو نادرا کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری کرنا رہ گئے ہیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by علی خان »

معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by عبدالقدوس »

پرانی خبر ہے نادرا اب تک 92 فیصد افراد کو رجسٹرڈ کرچکی ہے
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by چاند بابو »

اچھی کاوش ہے۔ عبدالقدوس بھیا ابھی تک میں نے تو ایسا کوئی کارڈ نہیں دیکھا ہے جو چپ ٹیکنالوجی کا حامل ہو۔
شئیر کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by عبدالقدوس »

چاند بابو wrote:اچھی کاوش ہے۔ عبدالقدوس بھیا ابھی تک میں نے تو ایسا کوئی کارڈ نہیں دیکھا ہے جو چپ ٹیکنالوجی کا حامل ہو۔
شئیر کرنے کا شکریہ۔
یہ پائلیٹ پراجیکٹ کے طور پر اگست میں شروع ہوگا اور اس کی قیمت 1 ڈالر ہوگی :tmi:
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by شازل »

اس چپ کو سم کی طرح تبدیل تو کیا جاسکے گا. :lol:
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by علی عامر »

خبر اچھی ہے لیکن نادراء اسے کمائی کا ذریعہ بنائے گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:اس چپ کو سم کی طرح تبدیل تو کیا جاسکے گا. :lol:
v_v_f

اسے کہتے ہیں پاکستانی دماغ
ابھی مارکیٹ میں چیز نہیں آئی اور اس کی نقل بنانے کا منصوبہ پہلے سے بن گیا

h.a.h.a
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:اس چپ کو سم کی طرح تبدیل تو کیا جاسکے گا. :lol:
سنا ہے روس میں یہی چپ RFID ہوتی ہے... اور روس کا دعوہ ہے کہ اس سے بندہ 3 منٹ میں‌ٹریک ہوسکتا ہے اور پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کا ریکارڈ توڑیں گے
Image
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by عبدالقدوس »

علی عامر wrote:خبر اچھی ہے لیکن نادراء اسے کمائی کا ذریعہ بنائے گا.
:P
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by چاند بابو »

ہاں ریکارڈ تو توڑا جا سکتا ہے اگر ملا عمر یا اسامہ پاکستانی کارڈ بنوا لے تو۔
چاند بابو کو تو ٹریک کرنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by شازل »

واردات کرکے واپس رکھ دیں. پھر بندہ جانے اور اس کا خدا.
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:واردات کرکے واپس رکھ دیں. پھر بندہ جانے اور اس کا خدا.
سنا ہے بعض ممالک میں قانون بہت سخت ہے کارڈ ہروقت اپنے پاس رکھنا پڑتا ہے
تاکہ پولیس آپ پر نظر رکھ سکے :D
Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by یاسر عمران مرزا »

کیا یہ چپ جی پی ایس طرز کی ہے ؟ یعنی بندہ اس وقت کہاں ہے یہ بھی معلوم ہو سکے گا؟
یا یہ صرف ایسا کارڈ ہو گا جو مشین سے ریڈ کیا جا سکے گا.

عبدالقدوس بھائی جن لوگوں کی کمپیوٹرزئزڈ شناختی کارڈ ہیں وہ خودکار طریقے سے رجسٹر ہو جائیں گے یا درخواست جمع کرانی پڑے گی
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by محمدعمر »

عبدالقدوس wrote:
شازل wrote:اس چپ کو سم کی طرح تبدیل تو کیا جاسکے گا. :lol:
سنا ہے روس میں یہی چپ RFID ہوتی ہے... اور روس کا دعوہ ہے کہ اس سے بندہ 3 منٹ میں‌ٹریک ہوسکتا ہے اور پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کا ریکارڈ توڑیں گے
RFIDکیا ہے اور کیا یہGPSکی طرح کام کرتا ہے. اس بارے میں مزید معلومات کا انتظار رہے گا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by ارم »

محمد شعیب wrote:کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی سکیورٹی کو سیکور (Secure) بنانے کیلئے نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے چپ بیس ٹیکنالوجی (Chip Base Technology) عنقریب متعارف کرائے گی۔ اسکے لئے تیاریاں زورو شور سے شروع کردی گئی۔

چپ بیس ٹیکنالوجی مزید سیکیور بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور آئندہ دسمبر تک اس ٹیکنالوجی کے تحت نادرا کے سمارٹ کارڈ (Smart Card) کا اجرا شروع ہوگا جوقومی شناختی کارڈ کی جگہ لے گا۔

دسمبر 2010 سے جتنے نادرا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری کرے گا وہ سمارٹ کارڈ سسٹم کے تحت جاری ہونگے۔ نادرا کے ڈپٹی چیئرمین طارق ملک اس امر کیلئے کوشاں ہیں کہ سمارٹ کارڈ کے اجرا سے نادرا کے قومی شناختی کارڈ کی نقالی ناممکن ہوجائے۔

مزید برآں یہ کوشش کی جارہی ہے کہ سمارٹ کارڈ کے ذریعے حکومت کے سوشل سکیورٹی پروگرام جن میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام‘ ہیلتھ اینڈ ایکس ڈینٹل (حادثانی بیمہ) پروگرام‘ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے حکومت کے فلاحی پروگراموں پر عملد آمد کو ہر قسم کے اسقام سے پاک اور شفاف بنایا جاسکے گا۔

نادرا کے ڈپٹی چیئرمین طارق ملک جو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 19 سالہ تجربہ کے حامل ہیں کے مطابق سمارٹ کارڈ ملک میں معاشی اور سماجی انقلاب لانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ موجودہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ دس سال کی معیاد کے جاری کئے جارہے ہیں سمارٹ کارڈ سسٹم شروع ہونے کے بعد موجودہ جن سی این آئی کی دس سالہ معیاد پوری ہوتی جائے گی ان کے بدلے مختلف پاکستانی شہریوں کو نیا سمارٹ کارڈ بناکر دیا جاتا رہے گا۔

طارق ملک نے کہا کہ نادرا اب تک 7 کروڑ 66 لاکھ کمپیوٹرائرڈ قومی شناختی کارڈ جاری کرچکا ہے جو کہ 18 سال سے زائد عمر کی آبادی کا 86 فیصد ہے اب پورے ملک میں صرف 14 فیصد 18 سال سے زائد عمر کے ایسے مرد عورتیں ہیں جن کو نادرا کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری کرنا رہ گئے ہیں
دِس واز انفورمیٹو معلومات کا شکریہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی معلومات کا شکریہ.

سنا ہے اس کارڈ کی مالیت 1500روپے مقرر کی گئی ہے، اس سے تو یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوجائے گا se:a:z se:a:z
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں اس کا فی الحال عام آدمی کو کوئی فائدہ بھی نہیں ہونے والا.

البتہ جب یہ عام آدمی کے کام آئے گا تب شاید اس کی فیس بھی کم کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پاکستانی
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Sat Aug 22, 2009 9:00 am
جنس:: مرد
Location: Pakistan
Contact:

Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے

Post by پاکستانی »

اسمارٹ‌کارڈر ایک خطرناک کارڈ ہے فلحال اس کارڈ کو نہیں بنوانا چاہیے
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”