voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

میں آجکل voobuzz.com پر کام کررہا ہوں جو کہ فیس بک اور ٹوئیٹر کو ایک جگہ پر اکھٹا کرنے کو کوشش ہے۔ابرار بھائی کا خصوصی تیارکردہ اردو پیڈ اس پر انسٹالڈ ہےجس کی بدولت آپ اردو میں بھی سٹیٹس اپڈیٹ کرسکتے ہیں . اس کے علاوہ اس سائٹ پر آپ مزیدار باتیں،تصاویر، ویڈیوز، روابط، فائلز کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔
آئندہ اپ گرڈیشن میں میری کوشش ہے کہ اس میں فیس بک چیٹ جیسا مسینجر شامل کرسکوں
آپ سب سے درخواست ہے کہ براہ کرم اس کی شمولیت اختیار کریں اور کامیاب بنانے میں میری مدد کریں۔ اور ہاں اپنی رائے دینا مت بھولئے گا

Image
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

بہت خوب
میں‌ فرصت ملتے ہی اس کا جائزہ لیتا ہوں بلکہ رجسٹر ہوتا ہوں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

کیا آپ خود اسے بنا رہے ہیں؟
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:بہت خوب
میں‌ فرصت ملتے ہی اس کا جائزہ لیتا ہوں بلکہ رجسٹر ہوتا ہوں.
شکریہ 8)
Image
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

محمد شعیب wrote:کیا آپ خود اسے بنا رہے ہیں؟
میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا :geek:
Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

میرا مطلب ہے کہ اس کی پروگرامنگ وغیرہ بھی آپ خود کر رہے ہیں؟
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

محمد شعیب wrote:میرا مطلب ہے کہ اس کی پروگرامنگ وغیرہ بھی آپ خود کر رہے ہیں؟
بیک اینڈ پہلے سے بنا ہوا ہے البتہ پلگ انز اور ردوبدل کے لئے بہت ہاتھ پیر مارنے پڑتے ہیں. کچھ پلگ انز تو خود لکھے ہیں
Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ شیئرنگ ہے. :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

بلال احمد wrote:بہت عمدہ شیئرنگ ہے. :inlove:

شکریہ جناب :wasntme:
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

سیٹھ عبدالقدوس بھائی
سائیٹ مجھے بہت ہی پسند آئی.
اس لیے بھی آئی کہ آپ کی محنت اس میں کارفرما ہے
کچھ معلومات چاہئیں اگر دینا چاہئں تو
اس کا اسکرپٹ وہی تو نہیں جو اکثر ویراز سائیٹس پر مل جاتا ہے
کیا یہ آپ لوگوں نے خود پروگرام کیا ہے
سائیٹ کے سلو ہونے کی وضاحت تو آپ نے کردی، کیا ہم جلد ہی امید رکھیں کہ سائیٹ اپنے جوبن پر آجائے گی.
اس کا اجزا کب کیا گیا.
سائیٹ کے بنانے والوں میں کون کون شامل ہے
اگر کوئی سوال گول کرنا چائیں تو اجازت ہے
شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by علی عامر »

اللہ آپ کو کامیاب فرمائے. آمین،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by اضواء »

بہت خوب ہے :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

علی عامر wrote:اللہ آپ کو کامیاب فرمائے. آمین،

پسند کرنے کا شکریہ جناب
Image
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

{أضواء} wrote:بہت خوب ہے :clap: :clap:
شکریہ محترمہ :geek:
Image
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:سیٹھ عبدالقدوس بھائی
سائیٹ مجھے بہت ہی پسند آئی.
شکریہ بھائی
شازل wrote: اس لیے بھی آئی کہ آپ کی محنت اس میں کارفرما ہے
کچھ معلومات چاہئیں اگر دینا چاہئں تو
اس کا اسکرپٹ وہی تو نہیں جو اکثر ویراز سائیٹس پر مل جاتا ہے
بھائی یہ نلڈ یا کریک سکرپٹ نہیں ہے بلکہ لیگل لائنسڈ ہے
شازل wrote: کیا یہ آپ لوگوں نے خود پروگرام کیا ہے
جیسا کہ میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ یہ سکرپٹ بالکل ایسے ہے جیسے کوئی اور سکرپٹ لیکن یہ اس سے کچھ زیادہ مختلف ہے کیوں اگر ایک لائن بریک بھی ڈالنا ہوتی ہے تو پورا کوڈ دوبارہ سے لکھنا پڑتا ہے.
شازل wrote: سائیٹ کے سلو ہونے کی وضاحت تو آپ نے کردی، کیا ہم جلد ہی امید رکھیں کہ سائیٹ اپنے جوبن پر آجائے گی.
انشاءاللہ
شازل wrote: اس کا اجزا کب کیا گیا.

17-10-10,
شازل wrote: سائیٹ کے بنانے والوں میں کون کون شامل ہے
شروعات خود ہی کی تھی بعدازاں ایک ایرانی دوست کوشامل کرلیا. اردوپیڈ کے لئے ابرار بھائی نے کانٹ چھانٹ کی ہے کیونکہ مجھ سے نہیں ہوسکا تھا.
شازل wrote: اگر کوئی سوال گول کرنا چائیں تو اجازت ہے
شکریہ
گول
Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by علی عامر »

:clap:

بہت خوب ... خوشی ہے کہ بالاخر پاکستانی نوجوانوں نے دیگر سوشل نیٹ ورکس سے بڑھ کر کام کر دیا ..... r:o:s:e r:o:s:e
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

اردو پیڈ میرے ہاں کام نہیں‌کررہا تھا پھر میں نے ونڈوز میں موجود اردو کے اپشن کو ان ایبل کرکے اردو لکھی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

شازل رقم طراز ہیں:
اس کا اسکرپٹ وہی تو نہیں جو اکثر ویراز سائیٹس پر مل جاتا ہے

یار یہ سکرپٹ کہاں سے ملے گا؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by شازل »

ویراز سائیٹس پر اور کہاں


اردو اب کام کررہی ہے
بہت شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج

Post by محمد شعیب »

شازل رقم طراز ہیں
ویراز سائیٹس پر اور کہاں

بھائی یہ ویراز سائٹس کیا بلا ہیں؟
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”