اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by abdulrehman »

اسلام علیکم
میں اردو کی ویب سایٹ بنانا چاہتا ہوں
اسلام اور تمام مذہب کا جائزہ
اس میں تمام مزہب کو اسلام پر رسچرچ کی دعوت نئیا ہے
اآپ سے مدد کی درخواست ہے
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by abdulrehman »

اور آپ اس پعر رابطہ کرسکتے ہے

براہ راست ای میل دینا منع ہے
ایڈمن




اور فون نمبر وغیرہ بھی

ایڈمن
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by شازل »

آپ اپنے سوال کو مذید واضح کریں
کیا آپ اس معاملے میں بالکل نئے ہیں‌یا کچھ یا زیادہ علم رکھتے ہیں.
کیا سادہ سی سائیٹ‌بنانا چاہتے ہیں یا ورڈ پریس یا جوملہ میں بنا نا چاہتے ہیں.
کیا آپ نے ہوسٹنگ اور ڈومین لے لیا ہے؟
امید ہے کہ اس کے بعد آپ کو تسلی بخش جواب دیا جائے گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by چاند بابو »

عبدالرحمٰن بھیا کافی دنوں بعد دوبارہ چکر لگا ہے کہیں مصروف تھے کیا؟

بہرحال میں نے آپ کی اوپر موجود پوسٹ میں سے آپ کا ای میل ایڈریس اور فون نمبر ہٹا دیا ہے۔
جسے چاہئے ہو گا خود آپ سے مانگ لے گا اس طرح فون نمبر اور ای میل ایڈریس دینا درست نہیں۔

اب آتےہیں آپ کے سوال کی طرف،
تو محترم بھیا یہ کام بھی ہو جائے گا لیکن اس سے پہلے آپ جو سائیٹ پہلے بنا رہے تھے انگریزی والی اس پر مزید توجہ دیجئے۔
کیونکہ اردو کی سائیٹ بنانے کے لئے جیسی آپ چاہتے ہیں بنیادی Html وغیرہ کا علم ہونا بہت ضروری ہے تاکہ آپ آسانی سے اپنی سائیٹ کو نا صرف کنٹرول کر سکیں بلکہ اس میں اپنی من چاہی تبدیلیاں بھی کر سکیں۔
اس کے لئے ابھی آپ کو مزید محنت کرنا ہو گی، اتنی دیر خوب پڑھئے اور نت نئے آرٹیکلز تلاش کیجئے جو اسی موضوع پر ہوں تاکہ آپ بنیادی علم سے واقف ہو جائیں اس کے بعد ہم سب حاضر ہیں آپ کی خدمت میں جو کہیں گے جیسا کہیں گے ہم مدد کریں گے انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by شازل »

بلکہ براہ راست ای میل لکھنے سے اسپیمر حضرات فائدہ اٹھاتے ہیں.
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by abdulrehman »

اسلام علیکم
چاند بھائی میں hospital میں داخل ہوں اس لئے کافی دیر سے چکر لگا ہے میرے دونوں پاوں میں پلئٹیں ڈالنی ہے
اور میں HTML کی بنیادی کام سے وقف ہوں ایک سایٹ ہے وہ مکمل HTML اردو زبان میں سھکتے ہیں اگر کوئی سھکنا چاہے توhttp://www.vstudents.byethost3.com/serv/Learn- ... ss1/02.htm
اور رہی بات فون نمبر کی تو وہ مئں نے اس لئے دیا تھا کھ ایک ہفتہ ابی میں داخل رہنا ہے میں نے کوشیش کی تھی کہ کوئی smsٔ پر بتانا چاہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by شازل »

آپ نے جو ایڈریس دیا ہے وہ موجود نہیں‌ہے شاید اس لیے کہ فری ہوسٹ کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا.
اللہ آپ کو صحت دے. آمین.
امید ہے کہ اگر کسی کو آپ سے رابطہ کی ضرورت ہوگی تو وہ آپ کو پی ایم کردے گا.
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو کی ویب سایٹ کیسےبناوں

Post by چاند بابو »

لیکن عبدالرحمان بھیا جو انگریزی سائیٹ آپ نے مجھے بنا کر دکھائی تھی اس میں تو بہت سارا کام ہونے والا رہتا تھا۔
صرف اتنے سے کام چلنے والا نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”