اواتار میں مسئلہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اواتار میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

موڈریٹرز متوجہ ہوں
اردو نامہ میں اواتار (نمائندہ تصویر) اپلوڈ کرنے میں ایرر آرہا ہے.
سائز کا یرر آتا ہے.میں نے 200X200 کی JPG, GIF دونوں طرح کی تصاویر بناکر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی.لیکن پھر بھی سائز کا ایرر آرہا ہے.
کیا وجہ ہے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by شازل »

تصویر کا سائز لازمی 97 بائی 97 ہونا چاہئے.
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by محمداللہ یوسف »

میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by بلال احمد »

مجھے بھی یہی مسئلہ تھا اسی لیے میں نے تصویر لگانے کا ارادہ کینسل کر دیا :D :D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:تصویر کا سائز لازمی 97 بائی 97 ہونا چاہئے.
اور شازل بھیا ریزولیشن کتنی ہونی چاہئیے؟ 72یا300
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by شازل »

تصویر کا وزن ایک میگا بائیٹ تک ہو.
تصویر کا ربط لگائیں اور بس. یعنی تصویر کہیں‌پر اپ لوڈ کردیں اور اس کا ربط پیسٹ کردیں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by بلال احمد »

تو ڈائریکٹ والا معاملہ ادھر بھی نہیں‌ہے ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by بلال احمد »

اسی اویں ٹکراں ماردے پئے سی :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by شازل »

نہیں‌ڈائریکٹ کام کررہا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ ربط دیا جائے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

شازل بھائی
ڈائیریکٹ اپلوڈ میں بہت مسئلہ ہے.اسے حل کریں....
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by شازل »

اوکے جی کوشش کرتے ہیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by مدرس »

جی اوتار کا مسئلہ اپنی جگہ برقرار ہے
دوسرے فورمز پر آسانی سے ہو جاتا ہے یہاں نہیں‌ہو رہاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

اس مسئلے کے بارے میں میں نے پہلے بھی کئی بار کوشش کی ہے کوئی حل ڈھونڈنے کی،
لیکن ناکام رہا،
دراصل ہماری ہوسٹنگ کمپنی سیکورٹی کے معاملے میں خاصی تیز ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہاں سیکورٹی اقدامات کے تحت کیئے جانے عمل سے کچھ پریشانیاں بھی پیدا ہوتی ہیں۔
دراصل یوزر جو اواتار اپلوڈ کرتا ہے ایسے اواتار ظاہر کرنے کے لئے فورم کی چند ڈائریکٹریوں کو 777 پرمیشن کی ضرورت ہوتی ہے۔
لیکن ہماری ہوسٹنگ 777 پرمیشن کسی کو نہیں دیتی کیونکہ اس سے ہیکنگ بہت آسان ہو جاتی ہے۔
بس یہی وجہ ہے کہ اواتار نہیں لگ پاتا ہے۔
ابھی میری ان سے پورے ایک گھنٹے تک بات ہوئی ہے انہوں نے اس کے بہت سے حل رکھے ہوئے ہیں۔
لیکن افسوس اردونامہ پر ایک بھی حل کارگر نہیں ہو سکا ہے۔
اس لئے معذرت کہ میں نے اپنے اوتار اپلوڈ کرنے کی سہولت اردونامہ سے ختم ہی کر دی ہے۔
اب اگر کوئی اپنا اوتار اپلوڈ کرنا چاہتا ہے تو وہ اپنا اوتار عام پوسٹ میں لگا کر مجھے دے دے میں اس کا اوتار اپلوڈ کر دوں گا،
یا دوسری صورت میں کسی بھی امیج شئیرنگ سائیٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں اپنے پروفائل صفحہ میں
کسی دوسری سائییٹ سے اوتار شئیر کرنے والے خانے میں اس کا یوآرایل لکھ دیں،
اوتار لگ جائے گا، یاد رہے اس کا کم از کم سائز 20x20 اور زیادہ سے زیادہ 150x150ہونا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by محمد شعیب »

چلیں یہ بھی ٹرائی کرتے ہیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by شازل »

یہی بہتر ہے.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by مدرس »

سلام اللہ علیکم یا احباب
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اواتار میں مسئلہ

Post by چاند بابو »

واعلیکم السلام یا اخی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”