اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
السلام علیکم
عید گزار کے آج ہی اردونامہ کا رخ کیا تو ایک خوشگوار حیرت کا سامنا ہوا۔
جب اردونامہ کے مرکزی صفحہ کو کھولا تو وہاں اعدادو شمار ایک حیران کن اعداد ظاہر کر رہے تھے۔
گزشتہ دو سال سے اردونامہ پر ایک ہی وقت میں حاضر اراکین کی زیادہ سے زیادہ تعداد 44 تھی۔
لیکن آج پتہ نہیں اراکین کو کیا ہو گیا۔
آج میں نے دیکھا کہ 18 نومبر 2010 صبح 4 بج کر کچھ منٹ پر اردو نامہ پر ایک ہی وقت میں حاضر ہونے والے اراکین کی تعداد 690 تھی جس نے مجھے ایک بار تو چونکا ہی دیا ہے۔
یہ اردونامہ کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری ہے، جس پر تمام اراکین کو مبارک ہو۔
[center][/center]

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
[center]
مبارک ھو چاند بابو۔[/center]
مبارک ھو چاند بابو۔[/center]
اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
[center]
اردونامہ کی فمیلی کو مبارک ھو۔[/center]
[center][/center]
اردونامہ کی فمیلی کو مبارک ھو۔[/center]
[center][/center]
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
اردونامہ کے لئےایک بہت ہی اچھی خبر ہے. زبردست
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
مبارکاں چاند بابو مبارکاں
ہنڑ تے تسی دے ذمے مٹھائی واجب ہو گئی
ہنڑ تے تسی دے ذمے مٹھائی واجب ہو گئی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
ماشاء الله اللهم زيد وبارك ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
چاند بابو میں کہیںخواب تو نہیں دیکھ رہا. یہ تو شاید ریکارڈ ہوگا اردو فورمز کی دنیا میں. لیکن فورم کے رجسٹر اراکین کی تعداد تو ساڑھے تین سو لے لگ بھگ ہے، رجسٹر اور غیر رجسٹر اراکین کو شمار کر کے شاید اتنے اعداد وشمار ظاہر ہورہے ہونگے.
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
جی .... کیونکہ بہت سے غیر رجسٹرڈ اراکین بھی اردو نامہ کو باقاعدگی سے وزٹ کرتے ہیں،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
جی یقینا ان میںزیادہ تعداد غیر رجسٹرڈ اراکین کی تھی کیونکہ اردونامہ کے کل اراکین اس وقت تین سو چوالیس کے قریب ہیں کیونکہ پچھلے دنوں میں نے تقریبا 200 ایسے یوزرز حذف کر دیئے تھے جو یا تو سپیم آئی ڈی تھے یا کم ازکم مجھے سپیمرز لگے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
چاند بھائی بہت بہت مبارک ہو اور اس مبارکباد میں شازل بھائی کا حصہ ہم کیسے بھول سکتے ہیں.
باقی جہاں تک آپنے 44 اراکین کی بات بتائی تو کچھ عرصہ پہلے یعنی 8اگست کو بھی 84اراکین کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن 690تو ظاہر ہے کہ ریکارڈ سطح ہے نہ.
ایک مرتبہ پھر تمام اردونامہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
بہت بہت شکریہ تمام احباب کا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
شکریہ
یہ تو دوستوں کا تعاون اور اللہ کی مہربانی ہے
یہ تو دوستوں کا تعاون اور اللہ کی مہربانی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
عبدالقدوس بھیا آپ جیسے مخلص دوستوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
دعاء ہے کے اردو نامہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین
اسلام علیکم
جیسا کے یہاںبتا یا جا رہا ہے کے اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین 690 ہیں
میری طرف سے بھی مبارک ہو
جیسا کے یہاںبتا یا جا رہا ہے کے اردونامہ پر ایک وقت میں سب سے زیادہ اکٹھے آن لائن اراکین 690 ہیں
میری طرف سے بھی مبارک ہو