بیوٹی ٹپس
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: بیوٹی ٹپس
شیئرنگ کے لیئے شکریہ اعجاز بھائی۔
اضواء بہن متوجہ ہوں۔
اضواء بہن متوجہ ہوں۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بیوٹی ٹپس
آپکا بھی شکریہ
باقی والی بات بھی آپکی ٹھیک ہے انہیں متوجہ ہونا چاہیے
باقی والی بات بھی آپکی ٹھیک ہے انہیں متوجہ ہونا چاہیے
Re: بیوٹی ٹپس
عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ.
وہ بھی بس آتی ہی ہوں گی
بھلا ان کے مطلب کی چیز ہو اور وہ نہ آئیںیہ کیسے ہو سکتا ہے
وہ بھی بس آتی ہی ہوں گی
بھلا ان کے مطلب کی چیز ہو اور وہ نہ آئیںیہ کیسے ہو سکتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بیوٹی ٹپس
آپکا بھی شکریہ
Re: بیوٹی ٹپس
سردی بس دستک دینے ہی والی ہے
کیا بہنوںکے علاوہ بھائیوں کے لیے بھی ٹپ ہے کوئی.
کیا بہنوںکے علاوہ بھائیوں کے لیے بھی ٹپ ہے کوئی.
Re: بیوٹی ٹپس
شازل بھائی کیا ارادے ہیں آج کل
خیریت تو ہے
خیریت تو ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: بیوٹی ٹپس
چلیں کوئی بات نہیں کبھی کبھی دل کر ہی پڑتا ہے اگر شازل بھائی کا تواب آپ ایسا تو نہ کہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: بیوٹی ٹپس
لگتا ہے اس فورم پر خواتین بہت کم ہیں.
اس لئے اس موضوع کو کوئی نہیں پڑھ رہا.
بس اپنی گپ شپ لگا رکھی ہے.
اس لئے اس موضوع کو کوئی نہیں پڑھ رہا.
بس اپنی گپ شپ لگا رکھی ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: بیوٹی ٹپس
[center]
جی ہاں رضی بھائی میں حاضر ہوں
بہت ہی اچھی معلومات مفیدہ وجدیدہ ہے
شکریہ
[/center]
رضی الدین قاضی wrote:شیئرنگ کے لیئے شکریہ اعجاز بھائی۔
اضواء بہن متوجہ ہوں۔
جی ہاں رضی بھائی میں حاضر ہوں
بہت ہی اچھی معلومات مفیدہ وجدیدہ ہے
شکریہ
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: بیوٹی ٹپس
{أضواء} wrote:[center]رضی الدین قاضی wrote:شیئرنگ کے لیئے شکریہ اعجاز بھائی۔
اضواء بہن متوجہ ہوں۔
جی ہاں رضی بھائی میں حاضر ہوں
بہت ہی اچھی معلومات مفیدہ وجدیدہ ہے
شکریہ
[/center]
اس میں اس کا حل تو ہے ہی نہیں. مطلب اس مسئلہ سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: بیوٹی ٹپس
بلال بھائی آپ جیسا چاہیں نپٹ لیں۔
یہ کیسا رہے گا:
یہ کیسا رہے گا:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: