ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by mirza_mohsin »

Image
Image

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by چاند بابو »

مرزا صاحب اگر پاسورڈ یاد ہی نا رہا ہو تو بھلا سیف موڈ میں کیسے جائیں گے؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by mirza_mohsin »

سراگرpasswordبلکل یادنہ ھوتو اس کاحل بھی ھےمیرےپاس ایک ایساسوفٹ ویئرھےجس سےآپUSBکوBootableبناکرPasswordتوڑسکتےہیں۔۔

مرزا محسن مغل
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by شازل »

بہت اچھی ٹپ ہے لیکن میں ہیرئنز بوٹ سی ڈی استعمال کرتا ہوں
لیکن ظاہر ہے کہ مینولی کام کرنے کی بات ہی اور ہے
بہت شکریہ جناب
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by فرحان دانش »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ ...............
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی خوب
شیرنگ کے لیئے شکریہ۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by ذیشان »

mirza_mohsin wrote:سراگرpasswordبلکل یادنہ ھوتو اس کاحل بھی ھےمیرےپاس ایک ایساسوفٹ ویئرھےجس سےآپUSBکوBootableبناکرPasswordتوڑسکتےہیں۔۔

مرزا محسن مغل
یہ کونسا سا سوفٹ ویئر ہے اور اس کے ذریعے سے کیسے پاس ورڈ توڑا جا سکتا ہے ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by mirza_mohsin »

یہ سوفٹ وئیر ہے ڈاون لوڈ کر کے اپنی USB کو Bootable بنا کے Restart کرو اس کے بعد اپنے Setup سے یو ایس بی Boot On کر لو پھر یہ سوفٹ وئیر چل جائے گا۔۔۔

Image

Code: Select all

http://www.4shared.com/file/155883065/31e0a0db/Active_Password_Changer.html
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by ذیشان »

mirza_mohsin wrote:یہ سوفٹ وئیر ہے ڈاون لوڈ کر کے اپنی USB کو Bootable بنا کے Restart کرو اس کے بعد اپنے Setup سے یو ایس بی Boot On کر لو پھر یہ سوفٹ وئیر چل جائے گا۔۔۔

Image

Code: Select all

http://www.4shared.com/file/155883065/31e0a0db/Active_Password_Changer.html
شکریہ مرزا محسن بھائی ڈاؤن لوڈ ہورہاہے۔تجربہ کرکے دیکھتا ہوں اگر کوئی پریشانی ہوئی تو پھر رہنمائی کی درخواست کروں گا۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by mirza_mohsin »

Ok بھائی میں انتظار کرتا ہوں مجھے بتانا ضرور۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by ذیشان »

mirza_mohsin wrote:Ok بھائی میں انتظار کرتا ہوں مجھے بتانا ضرور۔
بھائی میں نے سوفٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعد یو ایس بی کو اس کے ذریعے سے بوٹ ایبل بنایا ۔یہاں تک تو سب ٹھیک طرح سے ہو گیا مگر اس کے بعد کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرکے یو ایس بی سے بوٹ کروانے کا طریقہ سمجھ میں
‌نہیں‌ آیا ۔یہ سمجھا دیں کہ یہ مرحلہ کیسے طے ہوگا۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by mirza_mohsin »

بھائی ذیشان آپ کے پاس p4 ہے تو آپ آسانی سے یہ سب کر سکتے ہیں آپ اپنے کمپوٹر کو Restart کریں اب Setup میں داخل ہو جایئں۔ اب وہاں Intergrated Devices کا آپشن ہو گا اس میں Enter ہو جائیں Enter کرنے کے بعد وہاں USB Emulation کا آپشں آپ دیکھیں گے اس کو On کر دیں اب آپ کمپوٹر Restart کریں گے تو یو ایس بی بوٹ کرے گی، اس کے بعد آپ سوفٹ وئیر کو Follow کریں۔
نوٹ: کمپوٹر کے Setup میں USB بوٹ کا آپشن ہونا ضروری ہے اگر نہیں ہے تو Flopy یا CD کو Bootable بنا لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by ذیشان »

شکریہ۔میں کر کر کے دیکھتا ہوں۔پھر آپ کو خبر دوں گا۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by ذیشان »

اب بھی کام نہیں ہوا
جب میں F10 دبا کر setup میں انٹر ہوا تو سیٹ اپ میں یہ کچھ تھا

Image
اب بتائیں کہاں جانا ہے ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by ذیشان »

مرزا محسن بھائی آپ کی توجہ کی ضرورت ہے
اپنے شروع کیے ہوئے موضوع میں رہنمائی کریں.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by m aslam oad »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
گلومی
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Fri Oct 08, 2010 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: ہم آپ کو بتاتےہیںAdministrator Passwordکیسےتوڑناہے

Post by گلومی »

بہترین شیرنگ کی ہے اور مفید معلومات لکھی ہے آپ نے.

شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”