السلام علیکم!
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=7H0K1k54t6A[/utvid]
رول ٹاپ کمپیوٹرز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
رول ٹاپ کمپیوٹرز
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
زبردست،
آج کل کے دور میں یہ سب ممکن ہے.
آج کل کے دور میں یہ سب ممکن ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
بہت خوب،
بلال بھائی زبردست شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
بلال بھائی زبردست شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
بہت خوب بھلے یہ ایک تحیلیاتی ویڈیو ہے لیکن وہ دن دور نہیں جب اشفاق بھیا کی بغل میں یہ کمپیوٹر ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
تو کیا ہوا ہم ان سے چھین لیںگےچاند بابو wrote:بہت خوب بھلے یہ ایک تحیلیاتی ویڈیو ہے لیکن وہ دن دور نہیں جب اشفاق بھیا کی بغل میں یہ کمپیوٹر ہو گا۔
کیوں اشفاق بھائی کیا دے دیں گے ہمیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
زبردست!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: رول ٹاپ کمپیوٹرز
کی اس قسم کا کمپیوٹر بازار میں آ چکا ہے؟