ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
انٹرنیٹ سیکیورٹی کے مسائل کی نوعیت ہو سکتی ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بظاہر کسی عام اور بے ضرر سی ای میل کے ساتھ آنے والی کوئی اٹیچ منٹ ایک کلک کے ساتھ ہی متحرک ہوکر کمپیوٹر پر حملہ کردیتی ہے۔ اس کے نتیجے میں یا تو کمپیوٹر میں کوئی پیچیدہ وائرس داخل ہوکر اس کے اندرونی سسٹم کو نقصان پہنچاتا ہے یا پھر اس کے ذریعے کمپیوٹر میں موجودمعلومات چوری کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ای میل ایسا ایک عام ذریعہ ہے جس کی مدد سےہیکر پرسنل کمپیوٹرز کا کنٹرول حاصل کرتے ہیں۔
وائرس یا Malicious سافٹ ویر کی مدد سے ہیکرز ایک پرسنل کمپیوٹر کو بڑے روبوٹ نیٹ ورک یا بوٹ نیٹ کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ جسے بعد میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بڑے حملے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بہت سے گھریلو کمپیوٹرز پر مناسب یا تازہ ترین سیکیورٹی سافٹ ویر نہیں ہوتے۔
کمپیوٹر کے ماہرین کو یاد رکھنا چاہیے کہ جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کرتی ہے۔ ہیکرز اس کو توڑے کے طریقے بھی ڈھونڈھ لیتے ہیں۔ اس لیے سافٹ ویر اپ ڈیٹس نہایت اہم ہیں۔ چاہے وہ گھر کے کمپیوٹرز ہوں حکومتی یا کارپوریٹ کمپیوٹرز ہوں۔
جیسے شروع میں گاڑیوں میں عام حفاظتی انتظامات نہیں ہوتے تھے، اسی طرح بہت سے ادارے سائبر سیکیورٹی اسی وقت شامل کرتے ہیں جب انہیں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر آپ دنیا کی سب سے پہلی تیار ہونے والی گاڑی کو دیکھیں تو اس میں نہ تو سیٹ بیلٹس تھیں نہ ہی اس میں ونڈ شیلڈ تھی۔ آپ کسی چیز کو ٹکڑ مارا دیں تو۔۔۔۔۔مگر وقت گزرنے کے ساتھ ہم نے کیاکچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔ہم نے ماضی میں جو سیکھا ہے اس کی بنیاد پر مستقبل کی توقع کرنا سیکھی ہے۔
کسی کمپیوٹر سسٹم میں ہیکرز کے داخل ہوجانے کے بعد وہ کیا کچھ کرسکتے ہیں، آپ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
سائبر حموں کا مقصد چیزوں کو درہم برہم کرنا ہے۔یہ اس سے ذرا مختلف ہے جس کے بارے میں لوگ فکر مند ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ کو چیزیں ایسے طریقے سے خراب کرنا ہوں گی کہ انہیں ٹھیک کرنے میں زیادہ وقت لگے۔
ضروری انفراسٹرکچر کو بچانے کی حکمتِ عملی کی تیاری میں توانائی اور ابلاغ کے ذرائع سب سے اہم ہیں۔ اور یہ بھی ذہن میں رہنا چاہیے کہ سائبر خطروں سے نمٹنے کے لیے کوئی ایک حل نہیں ہے۔
سائبر جرائم کا مقابلہ ایک مسلسل جنگ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو گی
اپنے آپ اور اپنے کمپیوٹر کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی عمدہ سوفٹ وئیر یا فائر وال ضرور استعمال کریں تاکہ ہیکرزسے محفوظ رہیں

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
اشفاق بھائی شیئر کرنے کا شکریہ.
بھائی جان کیا یہ مداخلت ونڈوز کے اندر موجود فائر وال سے ختم ہو سکتی ہے؟
یا
پھر ہمیں اس کے لیے کوئی علیحدہ سے فائروال انسٹال کرنا پڑے گا؟
بھائی جان کیا یہ مداخلت ونڈوز کے اندر موجود فائر وال سے ختم ہو سکتی ہے؟
یا
پھر ہمیں اس کے لیے کوئی علیحدہ سے فائروال انسٹال کرنا پڑے گا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
ہم تو سمجھے تھے کہ آج ہیکر بھی بن جائے گے۔
پتہ چلا کہ ہیکر کے خوف سے نیٹ ہی استعمال کرنا چھوڑدیاہے۔
پتہ چلا کہ ہیکر کے خوف سے نیٹ ہی استعمال کرنا چھوڑدیاہے۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
بہت خوب اشفاق بھیا ہیکرز اور ہیکنگ کے طریقوں کے متعلق ضروری معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
اس کے بارے میں کچھ اور جامعہ اور مکمل معلومات دیں۔
[center]http://wordinvestor.blogspot.com[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
آپ کیا کرنا چاہتے ہیںعلی بابا wrote:اس کے بارے میں کچھ اور جامعہ اور مکمل معلومات دیں۔
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
ونڈوز کی فائروال ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے جبکہ ایک معیاری فائروال جیسا کہ زون الارم وغیرہ ایک بہترین چوائس ہے
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
ہیکنگ کے حل کے بارے میں نہ بتائیں بلکہ ہیکنگ کے بارے میں بتائیں۔شازل wrote:ونڈوز کی فائروال ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے جبکہ ایک معیاری فائروال جیسا کہ زون الارم وغیرہ ایک بہترین چوائس ہے
[center]http://wordinvestor.blogspot.com[/center]
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
لو جی سیدھی سیدھی باتیں پوچھنا شروع ہو گئے ہیں ہم
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
لو جی یہاںاب ہیکنگ کی کلاس تو نہیں لگنے والی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
ہیکنگ کی کلاس تو نہیں لگے گی ہاں البتہ جو ہیکنگ کا پوچھ رہے ہیں ان کی کلاس ضرور لینی پڑے گی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
AGAR KIO
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
کیا اگر کوئی۔
ارے صاحب اس سے آگے بھی کچھ بولا ہوتا۔
کچھ تو بتایئے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
زبان کا بلکہ ہاتھوں کا گلا کیوں گھونٹ دیا آپ نے؟
اور ہاں یہ انگریزی کیوں اردو کہاں گئی؟
ارے صاحب اس سے آگے بھی کچھ بولا ہوتا۔
کچھ تو بتایئے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
زبان کا بلکہ ہاتھوں کا گلا کیوں گھونٹ دیا آپ نے؟
اور ہاں یہ انگریزی کیوں اردو کہاں گئی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
میرا تو خیال ہے کہ افتخار صاحب اگربتی لکھنا چاہتے تھے لیکن شائید لائیٹ اور موت کسی کو مہلت ہی نہیں دیتیافتخار wrote:AGAR KIO
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
ہو سکتا ہے کہ نیند نے آدبوچا ہو. کیونکہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہےچاند بابو wrote: زبان کا بلکہ ہاتھوں کا گلا کیوں گھونٹ دیا آپ نے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
لگتا ہے سب کے سب شرماتے ہیں
تو ہکنگ کس طرح ہوتی ہے زرہ تفصیل سے جواب دینگے آپ ؟؟؟؟
یہ جملہ کیسا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
بتاؤ جی انہیں ہیکنگ کے بارے میں تاکہ کل کلاں اگر اردونامہ ہیک کرنے کی ضرورت پیش آئے تو ان کی خدمات حاصل کی جا سکیں.
ارے بھائی فورٹعباس صاحب آپ کا تعلق فورٹ عباس سے ہے یہ تو نام سے ہی ظاہر ہے مگر اس سے آگے بھی تو تعارف خاصا طویل ہوتا ہے مگر آپ ہیں کہ آتے ہیں ہیکنگ ہیکنگ کھیلنے لگے.
بھیا جی ذرا اپنا تفصیلی تعارف تو پیش کیجئے نا.