کھلونا خود بنائیں.
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
کھلونا خود بنائیں.
السلام علیکم!
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=W2Vk4OIu1j4[/utvid]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=W2Vk4OIu1j4[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کھلونا خود بنائیں.
بہت خوب
نئی ایجاد نیا کھلونا !!!!!!
شکریہ
نئی ایجاد نیا کھلونا !!!!!!
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کھلونا خود بنائیں.
پاجی کھلونے کی فیکٹری کھولنے کا ارادہ تو نہیں
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: کھلونا خود بنائیں.
چھوٹے بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے تو سوچا کہ کوئی کام کا مشورہ ہی دے ڈالوں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کھلونا خود بنائیں.
اچھا مشورہ ہے
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: کھلونا خود بنائیں.
پھر کب شروع کر رہے ہیں آپ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کھلونا خود بنائیں.
پاجی آپ کے بغیر تھوڑی نا شروع کروں گا آخر اس مفید مشورے کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کھلونا خود بنائیں.
بہت خوب
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کھلونا خود بنائیں.
بہت شکریہ یہ لوگونام کی ایک گیم سے ملتا جلتا کام ہے لیکن کہ کنگھیاں سی کہاں سے حاصل کریں کھلونا بنانے کے لئے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کھلونا خود بنائیں.
میرا خیال ہے کہ اس کے لیے ایک بکس بنانا پڑے گا جس میں اس طرح کی کنگیاں تیار ہوں گی. جیسے کہ ربڑ کی کنگیاں تیار کرنے کے لیے ایک بکس بنایا جاتا ہے جس میں بعد میں پلاسٹک یا پھر ربڑ بھر دی جاتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کھلونا خود بنائیں.
لیکن میں تو دیکھ ہی نہیں رہا کی کھلونا کیسے بن رہا ہے کوئی مدد کرو
I am Straggler
Re: کھلونا خود بنائیں.
عباس صاحب . آپ اسکو اس لئے نہیں دیکھ پا رہیں ہیں. کیونکہ یہ ویڈیو یو ٹیوب سے یہاں پر شئیر کی گئی تھی، اور یہ تو ہم سب کو معلوم ہے کہ یو ٹیوب پاکستان میں بلاک ہے. اس لئے یہ ویڈیو آپ اور ہم یہ جو بھی یوزرز پاکستان میں رہائش پذیر ہیں. اُنکو دکھائی نہیں دے رہی ہے.فورٹعباس wrote:لیکن میں تو دیکھ ہی نہیں رہا کی کھلونا کیسے بن رہا ہے کوئی مدد کرو
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: کھلونا خود بنائیں.
لیکن ویڈیو جو بھی اردو نامہ پر ہو میں نہیں دیکھ پاتا فلیش پلیئر بھی انسٹال ہے پر پھر بھی مسئلہ
I am Straggler
Re: کھلونا خود بنائیں.
محترم فورٹعباس صاحب، اردونامہ پر تقریبا 90 فیصد ویڈیوز یوٹیوب سے لگائی گئی تھیں جب یوٹیوب پاکستان میں بلاک نہیں تھا، اور جب بلاک ہوگیا تو یہ تمام ویڈیو کلپس نظر آنا بند ہوگئے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا