ایکسپلورر ٹول بار میں تصویر

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ایکسپلورر ٹول بار میں تصویر

Post by چاند بابو »

ایکسپلورر کے ٹول بار کے پیچھے اپنی تصویر کوئی تصویر ظاہر کروانے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے پر عمل کیجئے۔
پینٹ یا کسی اور امیج ایدیٹنگ سافٹ ویئر کی مدد سے اپنی پسند کی تصویر بنالیں اور اسے کسی بھی نام سے محفوظ کر لیں۔
اسٹارٹ مینو سے رن سلکیٹ کریں اور رن باکس میں لکھ کر رجسٹری ایڈیٹر کھولیں۔
مندرجہ ذیل کی پر پنہچ جائیں۔
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft/Internet Explorer\Toobar
یہاں ایک نئی اسٹرنگ ویلیو بنائیں اور اس کا نام
"BackBitmapshell"
رکھیں۔ اس کی ویلیو میں اپنی بنائی ہوئی تصویر کا مکمل ایڈریس اور نام لکھیں۔ جیسے
C:\MyPicture.bmp
ونڈو ایکسپلورر کھول لیں۔ اس کے ٹول بار کے بیک گراونڈ میں آپ کی بنائی ہوئی تصویر موجود گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی بہت ہی اچھی ٹریکس شیئر کی ہے۔ بہت بہت شکریہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شکریہ بھائی امید ہے کہ تمام اراکین بھی اسی طرح کی ٹریکس شئیر کریں گے۔ میں جلد ہی کچھ اور ٹریکس کے ساتھ حاضر ہوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی، استاد اراکین جب تشریف لائیں گے تب نئی ٹریکس یہاں ضرور پیش کریں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو جناب آپ بھی اپنے آپ کو استاد ہی سمجھیں نہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی صاحب میں شاگرد بن کر یہاں آیا ہوں۔ میں استادوں سے استادی نہیں کرتا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں بھائی میرا مطلب یہ نہیں تھا اور یہ فورم پر استاد کون ہے شمشاد بھائی اگر ہوں تو ہوں باقی کوئی نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

علم جہاں کہیں سے سیکھنے ملے ہمیں حاصل کرنا چاہیئے۔ اس لحاظ سے سیکھنے والا شاگرد اور جہاں سے سیکھ رہا ہے وہ استاد ہوئے نا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو پھر ذرا سنبھل کر ہم بھی آپ کے استاد ہوئے آج سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہم تو آپ کو دل سے استاد مان چکے ہیں۔اور آپ کی عزت کرتے ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مہربانی مہربانی۔ ہم بھی آپ کو استادوں والی شفقت دیں گے آپ کے ساتھ استادی نہیں کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ جناب !
یہی خوبیاں استادوں میں ہوتی ہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو اس کا مطلب ہے کہ آج سے استادی شاگردی پکی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی جناب !
آج کے لیئے کو ئی سبق؟
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”