گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

گوگل کی ترجمہ کرنے والی سائیٹ میں ابھی تک اردو شامل نہیں تھی. الحمداللہ اب اسمیں اردو کو بھی شامل کرلیا گیا ہے. جیسے جیسے استعمال کیا جائے گا پتہ چلے گا کہ کہاں تک کامیاب ہے.
Languages available for translation:

Afrikaans
Albanian
Arabic
Armenian
Azerbaijani
Basque
Belarusian
Bulgarian
Catalan
Chinese Croatian
Czech
Danish
Dutch
English
Estonian
Filipino
Finnish
French
Galician Georgian
German
Greek
Haitian Creole
Hebrew
Hindi
Hungarian
Icelandic
Indonesian
Irish Italian
Japanese
Korean
Latvian
Lithuanian
Macedonian
Malay
Maltese
Norwegian
Persian Polish
Portuguese
Romanian
Russian
Serbian
Slovak
Slovenian
Spanish
Swahili
Swedish Thai
Turkish
Ukrainian
Urdu
Vietnamese
Welsh
Yiddish
اس لنک سے ایک نمونہ ملاحظہ فرمایں.
[link]http://translate.google.com.pk/?hl=en&t ... o|ur|topic[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by شازل »

یہ تو بہت بڑی خبر ہے
بہت شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by رضی الدین قاضی »

اچھی خبر شیئر کرنے کے لیئے شکریہ جناب۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by اعجازالحسینی »

خبر شیئر کرنے کے لیئے شکریہ جناب۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by چاند بابو »

خبر تو بہت اچھی ہے لیکن ترجمہ کا وہی حال ہے جو برسوں سے دستیاب پرانے ٹرانسلیٹرز میں ہو رہا ہے۔
دیکھئے میں‌نے ایک پیراگراف کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے جو کچھ اس طرح ہے۔

اصل عبارت انگریزی میں:

Code: Select all

You are not logged in. Fill in the form at the bottom of this page and try again. 
You may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system? 
If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation. 
اردوترجمہ گوگل ٹرانسلیٹر سے کیا گیا:

Code: Select all

آپ درج اندر فارم میں لاگ ان نہیں ہیں اس صفحہ کے نیچے دیئے گئے اور دوبارہ کوشش کریں.
آپ کے پاس مناسب مراعات کی ضرورت نہیں اس صفحہ تک رسائی کے لئے کر سکتے ہیں. کیا آپ کسی دوسرے کے مراسلہ میں ترمیم ، کی رسائی انتظامی خصوصیات یا کسی اور مراعاتی نظام کی کوشش کر رہے؟
اگر آپ کو پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ایڈمنسٹریٹر نے اپنا اکاؤنٹ غیر فعال کر سکتے ہیں ، یا اسے چالو کرنے کی جا کا انتظار کر سکتے ہیں.
اب آپ ہی بتایئے کیا ہم اسے ترجمہ کہ سکتے ہیں؟
بہرحال خوشی یہی ہے کہ انٹرنیشنل سائیٹس اب اردو کی ضرورت کو محسوس کر رہی ہیں۔
لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری حکومت اس سلسلے میں کچھ نہیں کر رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
حوصلہ افزائی پر سبھی کے لئیے جزاک اللہ
محترم چاند بابو آپ کی بات سچ ہے. ابھی ٹرانسلیٹر اس درجہ پر نہیں کہ بالکل درست کام کریں لیکن اتنا ضرور ہے. کہ چھوٹے چھوٹے جملوں یا محض الفاظ کا ترجمہ ہی ابھی کے لئیے بہت بڑی بات ہے.
یہ ابتدا ہے انٹرنیشنل سطح پر اس لئیے اب یقینی طور سے اس کو بہتر سے بہترین کرنے کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہوگا. مختلف زبانوں میں گرامر کی ترتیب میں جو فرق ہے وہ بھی بہت بڑی مشکل و رکاوٹ ہے ساتھ ہی ساتھ ایک ہی لفظ کسی زبان میں متعدد معنی میں مستعمل ہوتا ہے. مثلاً ،جواب نہیں تمھارا،جواب نہیں بن پڑا، حاضر جواب، وغیرہ میں چونکہ کم علم ہوں اس لیئے چند مثال لکھ دی.کہیں اسی متعلق شیخ الحدیث مولانا ذکریا صاحب کاندھولی کا لکھا پڑھا جسمیں انھوں نے اپنے شیخ و استاد مولانا خلیل احمد سہارنپوری کے حکم سے ایک فتوٰی کے جواب کی غرض سے اردو لفظ " جواب" کن کن معنٰی میں مستعمل ہے. کی تلاش کا ذکر کیا. اور غالباً چالیس یا اس سے زائید معنٰی میں اسکو مستعمل پانے کا ذکر کیا. اب الفاظ کے ترجمہ کی حد تک تو دشواری کم ہے لیکن جب جملوں کے ترجمہ کی بات ہو تو یہ سب اور وہ بھی جس کو میں نہیں جانتا کرنے والے جانتے ہیں.سد راہ بن جاتے ہیں.
اس کے لئیے ایسے ذخیرے کی ضرورت ہے جیسے فونٹ میں لگیچر کی. اب تک تو کسی اردو نواز انجمن یا حکومت کو بھی اسکی توفیق نہ ہوسکی کہ کم از کم اردو الفاظ کا ہی مکمل ذخیرہ برقی بنا سکیے تو یہ لگیچر کے انداز میں اردو جملوں کا اردو لفظ بنانا تو اور دور کی بات ہے اور اسکے بنا صحیح ترجمہ کیسے ممکن ہوگا.
کچھ کام کرلپ والوں نے کیا ہے ایک مشینی مترجم بھی بنایا ہے اسکا بہت کچھ سورس اوپن بھی رکھا ہے.گوگل والے تو ہر زبان والوں کو اس بات پر خوش آمدید کہتے ہیں جو اپنی زبان کے متعلق ان کے سافٹ وئیر میں مدد کرے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by چاند بابو »

اجی کرلپ والوں کی تو آپ بات ہی نہ کریں کروڑوں روپے فنڈز ہڑپ کرنے کے بعد بھی نتیجہ وہی ہے جو اس ادارے کے وجود سے پہلے تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:اجی کرلپ والوں کی تو آپ بات ہی نہ کریں کروڑوں روپے فنڈز ہڑپ کرنے کے بعد بھی نتیجہ وہی ہے جو اس ادارے کے وجود سے پہلے تھا۔
یہی تو سب سے بڑی وجہ اردو یا مسلمانوں سے متعلق مسائیل کے نہ حل ہونے کی.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by طارق راحیل »

آخر کون کرے گا کیا کوئی پرائیوٹ ادارہ ایسا نہین کر سکتاِِ؟
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by چاند بابو »

پرائیویٹ ادارے کو کیا پڑی ہے کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہئےوہ خود کرتے پھریں اور پھر وہ کام جس میں‌کوئی معاشی فائدہ بھی نظر نہ آ رہا ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by طارق راحیل »

کیس گورنمنٹ نے ونڈو یا کمپیوٹر بنائے
بلاگ اور ویب سبخود ہی بناتے ہں
اپنے فائدے کے لے
تو یہ کیوں نہیں
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by چاند بابو »

راحیل بھیا بلاگ اور ویب سائیٹس میں ہمارا کوئی نہ کوئی فائدہ ضرور ہوتا ہے۔
سب سے کم فائدہ جو اردونامہ کو بھی ہو رہا ہے وہ یہ ہے کہ ہم اپنے طور پر انٹرنیٹ پر فروغِ اردو میں اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں۔
ونڈوز یا دوسرے آپریٹنگ سسٹم والوں کو کمائی ہوتی ہے۔
اب ٹرانسلیٹر کوئی چھوٹا پراجیکٹ نہیں ہے کہ ہمارے جیسا کوئی شوقیہ فنکار اس کی تخلیق کر سکے۔
نہ ہی اس سے کسی کمپنی کو بڑے پیمانے پر فائدہ ہو سکتا ہے۔
ہاں ہو سکتا ہے تو ہماری حکومت کو ہو سکتا ہے کہ اس کی زبان انٹرنیشنل لیول پر متعارف ہو جائے گی۔
لیکن بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کی زبان اردو ہے ہی نہیں‌ یہ فرنگیوں کے غلام انگریزی زبان ہی کو اپنی مادری زبان سمجھتے ہیں اس لئے ان سے اس ضمن میں کوئی امید رکھنا سراسر زیادتی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جناب چاند بابو کی بات بلکل درست ہے۔ لیکن اس قسم کی تخلیق اسی وقت نجی طور سے ممکن ہوتی ہے جب عقل و خرد سے بالا ذوق جنوں جاگتا ہے یہی وہ چیز ہے جو بندہ کو پھانسی کے تختہ پر بھی اپنے کام سے باز نہیں کرپاتی۔ اب کیا کریں مجنوں سارے تیل آٹا چاول کے داموں میں کمی زیادتی کے انتظار ہو لگ گئے باقی لیلائیں چولہے میں جلانے والی لکڑیاں چننے نکل پڑیں۔
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by شازل »

کچھ لوگ اس کام میں‌ انفرادی طور پر یا ایک گروپ کی صورت میں میرے خیال میں لگے ہوئے تو ہیں
محفل والوں نے بھی کوشش کی ہے مگر ناکافی
ایک دو سائٹس بھی ترجمہ کردیتی ہیں لیکن ٹکڑوں کی صورت میں اور بے ترتیب.
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

محفل میں کام جدھر چلی رو کے حساب سے کام ہوتا کچھ ہی لوگ ہے جو چاروں طرف ناچتے رہتے ہیں.مگر ہیں مخلص (واللہ اعلم).
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by چاند بابو »

محفل والوں کی یہی بات سب سے اچھی ہے کہ ان کے پاس ایک بہت قابل لوگوں کی بہت محنتی اور مخلص ٹیم موجود ہے جو تن من دھن سے اردو کی خدمت میں جٹی ہوئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by انصاری آفاق احمد »

اخلاص ہی سب سے اہم چیز ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by asakpke »

چاند بابو wrote:اجی کرلپ والوں کی تو آپ بات ہی نہ کریں کروڑوں روپے فنڈز ہڑپ کرنے کے بعد بھی نتیجہ وہی ہے جو اس ادارے کے وجود سے پہلے تھا۔
بھائی اتنا غصہ اچھا نہیں، کچھ نہ کچھ تو فائدہ ہوا ہے، مثلا ان کی آن لائن اردو لغت اوردوسرے پروگرام وغیرہ
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ٹرانسلیٹ میں اردو شامل ہوگئی

Post by چاند بابو »

بھیا جی میں نے غصہ نہیں کیا بہرحال یہ جن چیزوں کے لنک آپ نے دیئے ہیں ان میں سے بیشتر پر کام اردو کے لئے رضاکارانہ کام کرنے والوں کے پہلے سے ہی کر رکھا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”