شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by شازل »

Image
بشکریہ جنگ اخبار :clap:
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by S. H. Naqvi »

یہ کچھ بے ڈھنگی سی چیز بن گئی ہے. اصل حسن شے کو اس کے اصل انداز میں استعمال کرنے میں ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by چاند بابو »

وہ بگھی ہی کیا جس کے آگے چار گھوڑے نہ ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by شازل »

اب زمانے کے ساتھ ساتھ تو چلنا پڑتا ہے نا :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by چاند بابو »

تو پھر اگر زمانے کے ساتھ چلنا ہے تو انہیں بگھیاں کہنے کی بجائے گاڑیاں کہا جائے تو مناسب رہے گا۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:وہ بگھی ہی کیا جس کے آگے چار گھوڑے نہ ہوں۔


چاند بھائی آپ کونسی بگھی بک کر رہے ہیں ؟
چار گھوڑوں والی یا گاڑیوں والی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by چاند بابو »

ارے بھلے آدمی بھلا گاڑیوں والی بگھیاں بھی ہوا کرتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by رضی الدین قاضی »

پھر آپ نے کیا سوچ رکھا ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by شازل »

چاند بابو کچھ نیا کرنے جارہے ہیں :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

Post by رضی الدین قاضی »

:rofl:
Post Reply

Return to “متفرقات”