رنگین مزاج خاتون پوپ ؟

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

رنگین مزاج خاتون پوپ ؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رنگین مزاج خاتون پوپ ؟

Post by شازل »

اب پتا چلے گا کہ کتنی آزادی ہونی چاہیئے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: رنگین مزاج خاتون پوپ ؟

Post by انصاری آفاق احمد »

جن کے پٹاروں میں جو ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے. آسمان کی جانب منہ کرکے تھوکنے والوں کا تھوک خود انکے ہی منہ پر پڑتا ہے. اللہ تعالٰی کا اپنا ایک نظام ہے. اور وہ نظام بھی اپنے بے مثال ہے.
بے اختیار یہاں ایک بزرگ کی بات یاد آگئی. گو کچھ موضوع سے الگ مگر نظام باریِ تعالٰی سے متعلق ہے. اور وہ یہ کہ اللہ تعالٰی اپنے ماننے والوں سے ہی اپنا کام نہیں کرواتا بلکہ اپنے نافرمانوں سے ہی کام کروالیتا ہے. جیسے فرعون نے خود حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو چار لاکھ کم وبیش جادوگروں کو یکجا کرکے ایک ہی وقت میں اتنی بڑی تعداد والے مجمع کو دعوت حق دینے کا موقع فراہم کردیا. دعوت اور وہ بھی ایسی دعوت کہ مجمع سارا کے سارا حق کو قبول کرنے والا اور حق پر قربان ہوجانے والا ہوگیا.
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”