Reported Attack Page!

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Reported Attack Page!

Post by نیوخان جیو »

السلام علیکم!

میری ویب سائیٹ پر یہ وائرس ہے

Reported Attack Page!

Image
اس کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by چاند بابو »

اپنی ویب سائیٹ کو اگر آپ کے کنٹرول پینل میں اینٹی وائرس موجود ہے تو اس سے سکین کر لیں اور اگر وہاں انٹی وائرس موجود نہیں تو اپنی ہوسٹنگ کمپنی سے کہ کر اسے سکین کروا لیں اور اگر یہ بھی ممکن نہیں ہے تو اپنی تمام فائلز اپنی ہوسٹنگ سے واپس کمپیوٹر پر اتار لیں اور ہوسٹنگ سے حذف کر دیں پھر انہیں کمپیوٹر پر کسی اچھے انٹی وائرس سے سکین کرنے کے بعد دوبارہ اپلوڈ کر دیں مسئلہ حل ہو جائے گا۔انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by نیوخان جیو »

نہیں چاند بھائی یہ ڈیٹا میں وائرس نہیں ہے مجھے جہاں تک علم ہوا ہے یہ گوگل کی جانب سے سیکورٹی ہے اس کا حل وائرس سکین کرنے سے نہیں ہوگا اس کا حل کے بارے میں مجھے کہا گیا ہے کہ گوگل والوں کو ریکویسٹ سینڈ کرنی ہے اب میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ ریکویسٹ کہاں سینڈ کرنی ہے .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by شازل »

آپ اپنی تسلی کرکے اس لنک پر تشریف لے جائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by چاند بابو »

نیوخان جیو wrote:نہیں چاند بھائی یہ ڈیٹا میں وائرس نہیں ہے مجھے جہاں تک علم ہوا ہے یہ گوگل کی جانب سے سیکورٹی ہے اس کا حل وائرس سکین کرنے سے نہیں ہوگا اس کا حل کے بارے میں مجھے کہا گیا ہے کہ گوگل والوں کو ریکویسٹ سینڈ کرنی ہے اب میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ ریکویسٹ کہاں سینڈ کرنی ہے .
جی بالکل یہ گوگل سیکورٹی کی وارننگ ہی ہے لیکن اس کا ماخذ پھر بھی آپ کی سائیٹ کا ڈیٹا ہی ہوتا ہے سب سے پہلے تو آپ اپنی سائیٹ پر وہی عمل دہرائیں اور اس میں موجود ہرقسم کے وائرس سے اسے پاک کریں اس ضمن میں گوگل مالاوئیر اور ہیکڈ سائیٹ سپورٹ کا مطالعہ کریں۔ ایک بار جب آپ اپنی سائیٹ کی طرف سے تسلی کر لیں کہ اس میں کوئی وائرس نہیں ہے اس کے بعد بھی اگر آپ یہی صفحہ دیکھ رہے ہیں تو پھر آپ کو کچھ مزید اقدامات کرنے پڑیں گے۔
اب آپ گوگل ویب ماسٹر ٹولز کھولئے، اپنے گوگل ای میل اکاونٹ سے اس میں داخلہ حاصل کریں،
وہاں اپنی اس سائیٹ کا انتخاب کیجئے۔
اب Diagnosticsپر کلک کیجئے۔
پھر وہاں سے Malware پر کلک کیجئے۔
اب Request a review کے لنک کو کلک کیجئے۔
لیجئے آپ نے گوگل کو درخواست بھیج دی ہے کہ آپ کی سائیٹ کو دوبارہ چیک کیا جائے اور اس وارننگ سے مشتشنٰی قرار دیا جائے۔

نوٹ: اگر اپنے ویب ماسٹر ٹولز میں آپ نے ابھی تک اپنی سائیٹ شامل نہیں کی ہے تو پہلے اسے شامل کرنا ہو گا اس کے بعد اوپر والا عمل دہرانا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by انصاری آفاق احمد »

واہ بھی نئی معلومات مل رہی ہے. جزاک اللہ چاند بابو
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by نیوخان جیو »

جی چاند بھائی میں نے آپ کی ہدایت کے مطابق بیک اپ اٹھا کر مین نے سائیٹ کا سی پینل ریسٹور کر وا دیا ہے
میرے خیال میں مجھے گوگل والوں سے ریکویسٹ کی ضرورت نہیں پڑی ہے .

تھینک ٹو چاند بھائی اینڈ شازل بھائی اینڈ اردو نامہ ٹیم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Reported Attack Page!

Post by چاند بابو »

چلئے آپ کو مبارک ہو آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”