[center]
Jee To Janab Socha Kune na UK per Aik Saloon Khola Jaye
Jis Main K Probs Ka Haal Paish Kiya Jaye Beauty Tips Share Ki jayein Jo K azmuda Aur Kar Aamad Bhi Hon
Lambay Baal Kerne K Liye
Agar Aap Chahtay hayn K AAp K mere Jitne Lambay Baal Ho Jayein
Jo K Lambay Hone K Sath Ghanay Bhi Hon
Nazar LAgana MANA hay
To is k liye aap Haftay main aik daffa sarson ka oil lagayein nahanay se qabal
Then isay myari balon ki sakht k mutabiq shampoo se dho lein is k ilawa
nahanay se qabal aap KARWA tail bhi use ekrein to jaldi ap k baal lambay ghanay hon gay
is k ilawa
aap amla reetha sika kayi ko tor ekr us k beej nikal ker aik dabay main 4 glass pani se ubal lein aur jab do glass apni reh ajye to us pani ko saday pani main mix ker k us se sar dhoyein sirf saar yeh bhi balon ko lamba ghana kerta hay aur girne se bachata hay
[/center]
بیا بھٹی کا سیلون
Re: بیا بھٹی کا سیلون
[center]
بالوں کی چمک
ایک کنو کا عرق نکال لیں. اور اس میں حسب ضرورت پانی بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے.پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں. اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد ان میں اچھی طرح لگا لیں. پندرہ،بیس منٹ پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھو لیں.بال چمکدار ہو جائیں گے.یہ عمل ہفتہ میں ایک بار ضرور کریں.

آرائش حسن اور گھريلو استعمال کي اشيا
جلد کي چمک کے لئے
چہرے اور بازوؤں کي رنگت ميں نکھار لانے کيلئے ناريل کا تيل،ٹماٹر کا رس اور پسي ہوئي ہلدي ايک ہي وزن لے کر تينوں کو ملا کر پيسٹ بنا ليں.
روزانہ سونے سے پہلے پيسٹ سے چہرے اور بازوؤں پر لگا کر مساج کريں اور تقريبا آدھے پونے گھنٹے کے بعد اسے قابل برداشت ٹھنڈے پاني سے دھو ليں.چند دن کے استعمال سے ہي جلد صاف اور گوري
ہونے کے ساتھ ساتھ چمکنے بھي لگے گي.
ہونٹوں کے اطراف سياہي
ہونٹوں کے اطراف سياہي ختم کرنے کے لئے صندل کي کا پاؤڈر ہم وزن لے کر تھوڑے سے دودھ ميں ملا کر پيسٹ تيار کر ليں اور اس سے مساج کريں اور تقريبا آدھا گھنٹے کے بعد منہ دھو ليں.ايک ہفتے کے استعمال سے ہي سياہي سے چھٹکارا مل جاۓ گا.

[center]کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے
چہرے پر کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے نیم کے تھوڑے سے پتے لے کر کچل لیں.اور ملتانی مٹی بھگو کر اس میں شامل کر لیں. اس کا روزانہ چہرے پر لیپ کریں.
استعمال کے پندرہ بیس منٹ کے بعد چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھو لیں.چند دن کے متواتر استعمال سے کیل مہاسے مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے
لیپ لگانے کے بعد آپ نے بولنا نہیں ورنہ چہرے پر لکیریں پڑ جائیں گیں.[/center]

-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: بیا بھٹی کا سیلون
بھئی ہمارے ادھر کی ہیروائینیں تو ایک عدد لکس صابن روزانہ کھالیتیں ہیں سب کام ایک ساتھ ہی ہوجاتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بیا بھٹی کا سیلون
ہاہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے آفاق بھیا کمال کی پھبتی کسی ہے۔
بہرحال بیا بھٹی کا سیلون ایک اچھا سلسلہ ہے اور مجھے امید ہے کہ بنتِ آدم اس سلسلے کو مزید آگے لے جائیں گی۔
کیا بات ہے آفاق بھیا کمال کی پھبتی کسی ہے۔
بہرحال بیا بھٹی کا سیلون ایک اچھا سلسلہ ہے اور مجھے امید ہے کہ بنتِ آدم اس سلسلے کو مزید آگے لے جائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: بیا بھٹی کا سیلون
بہت خوب
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: بیا بھٹی کا سیلون
محترمہ بنت آدم صاحبہ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
امید ہے وہ اور بھی ٹپس شیئر کریں گی۔
امید ہے وہ اور بھی ٹپس شیئر کریں گی۔