Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by amqmz »

السلام علیکم!
کیا کوئی ایسا ٹول یا طریقہ ہے جس کی مدد سے Winrar کی فائل پر لگے پاسپورڈ کو توڑا جا سکتا ہو؟شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم اس پروگرام کو چیک کر لیں یہ بہت بہترین چیز ہے اس مقصد کے لئے مفت تو نہیں لیکن شاید یہاں مفت ہی موجود ہو۔

[link]http://www.downtr.net/171221-winrar-pas ... inder.html[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by amqmz »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم اس پروگرام کو چیک کر لیں یہ بہت بہترین چیز ہے اس مقصد کے لئے مفت تو نہیں لیکن شاید یہاں مفت ہی موجود ہو۔

[link]http://www.downtr.net/171221-winrar-pas ... inder.html[/link]
کیا آپ نے خود اس سوفٹ ویئر کو استعمال کر کے دیکھا ہے؟
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by چاند بابو »

ایک بار ضرورت پڑی تھی تو ایک سافٹوئیر استعمال کیا تھا لیکن یہ نہیں معلوم کہ وہ یہ والا تھا کہ نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
آپ جس کام کو کرنا چاہتے ہیں میں نے بھی اسپر پہلے بہت کوشش کی اور اسکے لئیے کئی پروگرام استعمال کئیے۔ قریب قریب سب ایک ہی انداز میں کام کرتے ہیں۔ آخر نتیجہ یہ ملا کہ اگر کوئی بہت قیمتی ڈاٹا ہے تو ایک کمپیوٹر اسکے لئیے وقف کرکے 24 گھنتہ اس پر جب تک وہ پاسورڈ نہ توڑ دے چلاتے رہیں اور یہ کام دن میں 24 گھنٹہ کرتے ہوئے مہینوں میں بھی مکمل ہوسکتا ہے یا اس بھی زائید وقت مختصر میں یہ کہ پاسورڈ کس قسم کا لگایا گیا ہے اسپر اور آپ کس میتھیڈ کا انتخاب کرتے ہیں اسپر منحصر ہے اپر کیس لور کیس سمبال اسپیس ، یہ سب پاسورڈ میں ہوسکتے ہیں۔ اور ہر پروگرام پہلے اپر کیس A سے شروع کرتا ہے اسکے ساتھ A to Z کو آزماتا ہے پھر a to z پھر۔۔۔۔۔ بہت لمبی کہانی اسکا فراق ہی چھوڑ دیں۔
اور اگر آزمانہ ہی ہے تو Advanced ZIP Password Recovery یا کوئی اور لیکر خود ایک پاسورڈ والی رار فائیل بنالیں 6 عددی اور 3 عدد شروع کے پہلے ہی پروگرام کو دے دیں اورپھر تماشہ دیکھیں
ایک بار ضرورت پڑی تھی تو ایک سافٹوئیر استعمال کیا تھا لیکن یہ نہیں معلوم کہ وہ یہ والا تھا کہ نہیں۔
اپکا تجربہ کیا رہا؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by علی عامر »

صیحح کہا ... آپ نے، ابھی تک کوئی ایسا سافٹ وئیر میری نظر سے نہیں گزرا جو پاس ورڈ کو ان لاک کر دے.

:P
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by amqmz »

افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ چاند بابو کے بتائے ہوئے سوفٹ ویئر کو آزماکر دیکھا ہے مگر وہ پاسورڈ کو توڑنے میں نا کام رہا ہے. کیا کوئی اور اس بارے میں‌ مدد کر سکتا ہے؟ اگر کہیں‌تو میں‌وہ پاسورڈ والی فائل بھی دینے کو تیار ہوں؟شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by علی عامر »

آپ سے یہی گزارش ہے کہ انتظار کیجئے، جیسے ہی کسی سافٹ وئیرکے بارے علم ہوا ۔۔۔آپ کو بتا دیا جائے گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
آپکا تجربہ کیا رہا؟؟؟
مکمل طور پر ناکام کہ جیسا آپ نے بتایا وقت بہت زیادہ لگ رہا تھا اس لئے میں نے اس خیال کو ترک کر دیا تھا ویسے بھی میری فائل کوئی بہت زیادہ قیمتی نہیں تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
amqmz لگتا ہے آپ نے میری ہفتہ 1 مئی والی پوسٹ نہیں پڑھی ہے. اسمیں میں ان پاسورڈ کریکرس کے کام کرنے کا ایک انداز بتایا ہے جس کے حساب سے یہ ناممکن تو نہیں پر بہت ہی وقت طلب کام ہے اس لئیے اسکو چھوڑ دیں رار پاسورڈ میتھڈ ایک انتہائی کامیاب انکریپٹ میتھڈ ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اسمیں پاسورڈ کو لگانے کی کوئی متعینہ جگہ یا لائین نہیں جہاں سے کوئی سافٹ وئیر اسکو اٹھالے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by شازل »

وقت کی اسمیں‌بہت اہمیت ہے اگر وقت دیں گے تو ہو سکتاہےکہ توڑ دے ورنہ بہت مشکل ہے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by amqmz »

انصاری آفاق احمد wrote:رار پاسورڈ میتھڈ ایک انتہائی کامیاب انکریپٹ میتھڈ ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اسمیں پاسورڈ کو لگانے کی کوئی متعینہ جگہ یا لائین نہیں جہاں سے کوئی سافٹ وئیر اسکو اٹھالے.
آپ کی یہ بات سمجھ نہیں‌آئی؟
کیا آپ کسی سوفٹ ویئر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں؟
یا اللہ سب کی خیر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by انصاری آفاق احمد »

amqmz wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:رار پاسورڈ میتھڈ ایک انتہائی کامیاب انکریپٹ میتھڈ ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اسمیں پاسورڈ کو لگانے کی کوئی متعینہ جگہ یا لائین نہیں جہاں سے کوئی سافٹ وئیر اسکو اٹھالے.
آپ کی یہ بات سمجھ نہیں‌آئی؟
کیا آپ کسی سوفٹ ویئر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں؟
کوئی بھی رار پاسورڈ کریکر سافٹ وئیر
مطلب اسکا یہ ہے کہ رار انکیریپٹ میتھڈ میں پاسورڈ جب شامل کیا جاتا ہے تو وہ کسی متعینہ صورت میں انکریپٹ شدہ فائیل میں شامل نہیں ہوتا جس سے ڈس کلمبنگ کرنے والے اسکو یا ڈس کلمبنگ سافٹ وئیرس اسکو ڈیڈیکٹ نہیں کرسکتے اس لئیے اس کے پاسورڈ کو کریک کرنے کے لئیے وہ بروٹ میتھیڈ استعمال کرتے ہیں مثلاً ایک فائیل میں پاسورڈ لگایا گیا. amqMz اب آپ اسکو کریک کرنا چاہتے ہیں تو پاسورڈ کریکر سافٹ وئیر میں آپ کو سیٹنگ کرنا ہوگی
1= آپ کے انداز سے کتنے ڈیجیٹ کا پاسورڈ ہوسکتا ہے؟ اسکا انداز لگا کر اتنے عدد کو درج کرنا ہوگا .اگر آپکے انداز سے زائید عدد کا پاسورڈ ہے تو آپ کی محنت و وقت برباد .
اپر کیس یا لور کیس یا پھر دونوں اور ساتھ ساتھ گنتی اور سمبال بھی اسمیں سے کون کون سی چیز استعمال ہوئی ہے پاسورڈ میں یہ آپ کو انداز لگا کر سافٹ وئیر میں اسکی سیٹنگ کرنی ہوگی. اگر اسمیں سے کوئی انداز آپ کا غلط ہے یعنی جیسا کہ اوپر مثال میں لور کیس اور اپر کیس استعمال کیا گیا آپ نے صرف لور کیس یا اپر کیس ہی میں سفٹ وئیر کو کام کرنے کا حکم دیا تب بھی ناکامی ہوگی وقت برباد ہوگا.
اگر بل الفرض آپ نے احتیاطاً سارے آپشن استعمال کرلئے تب مسلسل 24 گھنٹے اسکام کو کرتے ہوئے کئی مہینوں میں سافٹ وئیر اس پاسورڈ تک پہنچے گا. اپنے کام کرنے کے انداز کی وجہ سے
اب ہلکے پھلکے انداز میں کام کا طریقہ سمجھیں
آپ نے اپرکیس لور کیس آپشن دیا 8 عدد کے پاسورڈ کے ہونے کا انداز لگا کر . اب سافٹ وئیر اپنا کام اسطرح شروع کرے گا کہ پہلے A کو لیگا اور اسکے آگے A to Z ہر ایک کو لگا کر دیکھے گا پھر Aکے آگے a to z لگا کر دیکھے گا جب پاسورڈ نہیں ملا تو پھر Bکو پہلا عدد بنائے گا اور مندجہ بالا کام اسکے ساتھ دہرائے گا اسی طرح سے وہ Z تک کو پہلا عدد بناکر جائے گا پھر لور کیس کےa to zکو پہلا عدد بناکر یہی سب کچھ کرے گا یہ ہوا دو عدد کے ساتھ اب تین عددی کام شروع ہوگا.AAکے ساتھ AtoZ اورپھر a to z اور پھر Aa کے ساتھ A to Z پھر a to z پِھر.. پُھر .. پِھر ...پُھر..پِھر ...پُھر...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے آفاق بھیا آپ تو اس کی انکریپشن کے بارے میں خاصی جاندار معلومات رکھتے ہیں۔ بہرحال رار پاسورڈ واقعی دنیا کے چند ایک بہترین انکریپشن میتھڈز لیئے ہوئے ہے جسے توڑنا ایک عام کمپیوٹر کے لئے بہت مشکل کام ہے جس کا دورانیہ ہفتوں اور مہینوں تک بھی ہو سکتا ہے۔

یہاں ایک مزے کی بات میں بتاتا چلوں کہ جس فائل کا ذکر میں نے پہلی پوسٹ میں کیا تھا اس کے پاسورڈ کو توڑنے کے لئے میں نے سافٹ وئیر ایک ایسے کمپیوٹر پر رن کیا تھا جس کی پروسسنگ سپیڈ 800 میگا ہرٹز تھی اور اس پر ایک وقت اس نے ممکنہ وقت More than one year بتایا تھا جس پر میری ہمت جواب دے گئی تھی اور ظاہر ہے اگر میں اس سافٹ وئیر کو رن کیئے رکھتا تو شاید کمپیوٹر کی ہمت بھی جواب دے جاتی۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: Winrar کا پاسپورڈ توڑنا؟

Post by محمدعمر »

یہ بات تو بالکل درست ہے کہ رار پاسورڈ کو توڑنا ناممکن نہیں تو نہایت ہی مشکل کام ہے. اگر پاسورڈ سادہ سا لگا ہوا ہے جیسے کسی کا نام تب تو دس بارہ یا چوبیس گھنٹوں میں پاسورڈ پتہ چل سکتا ہے ورنہ بے سود ہو گا. اور وقت کی بربادی ہے، اور توانائی کی بھی، اس لئے حکومت پاکستان کی طرح بجلی بچائیں اور اس خیال کو دل سے نکال دیں. :mrgreen:
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”