شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

ایک شمسی جہاز کا ماڈل



شمسی توانائی سے چلنے والے ایک جہاز نے اپنی پہلی آزائشی پرواز مکمل کر لی جس مقصد پروازوں کے لیے شمسی ایندھن کے استعمال کو ممکن بنانے کا ہدف قریب تر آ جائے گا۔

سپر جمبو شکل کا آزمائشی جہاز مگر وزن میں صرف ایک سیلون کار کے برابر سوئززلینڈ کے ہوائی اڈے سے روانہ ہوا۔ جہاز کے پروں پر جہاز کے چاروں انجن چلانے کے لیے شمسی بیٹری لگائی گئی تھیں۔

جہاز کے ڈیزائنرز دو برس تک اس جہاز کا ایک ایسا بڑا ماڈل بنانے کی تیاریاں کررہے ہیں جو دنیا کے گرد چکر لگائے گا۔

آزمائشی پرواز کا مقصد اڑان کے تقاضوں اور جہاز کی بناوٹ کے درمیان ہم آہنگی کا اندازہ لگانا تھا۔

ٹیم نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک بڑا مگر ہلکا پھلکا ایسا جہاز تھا جس کی اڑان کا اس سے پہلے کوئی تجربہ نہیں تھا۔ لیکن اس تجربے سے کچھ زیادہ معلوم نہیں ہو سکا۔

غبارے میں دنیا کا چکر لگانے والے غبارہ باز برٹ رینڈ اس منصوبے کے قیادت کررہے ہیں اور ا پنے ایک اور بانی ساتھی آندرے بوربرگ کے ہمراہ خود جہاز اڑاتے ہیں۔ بوربرگ نے جہاز کی اڑان بھرنے سے پہلے کہا کہ ’آج جوکچھ آپ دیکھ رہے ہیں یہ سات برسوں کی محنت کا ثمر اور اس ایجاد کا بہت اہم مرحلہ ہے‘۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کہ پرواز بھرنے سے لے کر زمین پر اترتے تک کے مراحل ہموار نظر آئے۔

بی بی سی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
شیئرنگ کے لیئے شکریہ اعجاز بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

Post by چاند بابو »

جہاں بادل آیا وہاں جہاز شریف زمین پر۔
کہیں ایسا تو نہیں ہو گا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شمسی ایندھن سے جہاز چلانے کا تجربہ

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:جہاں بادل آیا وہاں جہاز شریف زمین پر۔
کہیں ایسا تو نہیں ہو گا؟؟؟
جب جہاز شریف ہوگا تو زمین پر ہی آئے گا :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”